• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بتاؤ آپ کا دین کون سا ہے ؟؟؟؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
قرآن کی آیات اور فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم واقعی پکار پکار کر کہہ رہے ہیں:
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِن جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوٓا۟ أَن تُصِيبُوا۟ قَوْمًۢا بِجَهَـٰلَةٍ فَتُصْبِحُوا۟ عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَـٰدِمِينَ ﴿٦﴾۔۔۔سورۃ الحجرات
ترجمہ: اے مسلمانو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو ایسا نہ ہو کہ نادانی میں کسی قوم کو ایذا پہنچا دو پھر اپنے کیے پر پشیمانی اٹھاؤ۔

فرمان باری ہے:
﴿ يأيها الذين آمنوا إذا ضربتم في سبيل الله فتبينوا ولا تقولوا لمن ألقى إليكم السلام لست مؤمنا ﴾ ... سورة النساء
''اے ایمان والو! جب اللہ کی راہ میں نکلو تو خوب تحقیق کر لیا کرو، اور جو شخص تم پر سلام کہے تو اسے (کافر سمجھ کر) یہ نہ کہو کہ تو مؤمن نہیں۔''

اور حدیث شریف
« كفى بالمرء كذبا أن يحدث بكل ما سمع » ... صحيح مسلم

جی تو محترم ابو بصیر آپ نے قرآن مجید کی آیات ملاحظہ کی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث بھی۔۔۔۔اسلام کی تعلیمات تو یہ ہیں، اب آپ ان تعلیمات کی روشنی میں یہ بات دلیل کے ساتھ ثابت کر دیں۔
انڈیا اور امریکہ کے اشاروں پر جہاد اور پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے تحریک طالبان پاکستان نے 10 غیر ملکی سیاح قتل کر دیے۔
اور ہاں ان میں سے جو چیزیں آپ نے ثابت کرنی ہے وہ یہ ہیں:
10(1) غیر ملکی سیاح تحریک طالبان پاکستان نے قتل کیے۔
(2) تحریک طالبان پاکستان نے یہ سب کچھ انڈیا اور امریکہ کے اشاروں پر کیا۔
(3) تحریک طالبان پاکستان نے یہ پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے کیا۔
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
ماشاء اللہ دین اسلام پر دعوت کا اچھا آغاز ہے۔
آپ کی دعوت میں تو طالبان کے سوا اس وطن عزیز میں کوئی اور نظر ہی نہیں آتا،
سارے امریکی ایجنٹ، سی آئی اے کے دہشت گرد ، انڈین را کے دہشت گرد، بیرونی مفادات کو تحفظ دینے والے غداران وطن، قوم پرستی کے نعروں میں پلنے والے دہشت گرد بھکاریوں کو آج ہی میں نے ایک جامع مسجد میں ہاتھ میں تسبیح لئے اللہ کا ذکر کرتے ہوئے دیکھا، خادم مسجد نے بتایا اب یہ سارے پاک صاف ، شریف اور اللہ والے بن گئے ہیں، اب صرف طالبان رہ گئے ہیں جنہیں دعوت کے ذریعے ان کی مبارک محفل میں لانا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
ڈرون حملے امریکہ سے ثابت ہیں
کشمیرپر بربریت انڈیا سے ثابت ہے
بلیک واٹر کا وجود پاکستان میں ثابت ہے
لیکن ثابت نہیں ہو سکی تو طالبان کی پاکستان میں دہشت گردی- ترجمان طالبان کو کون کنٹرول کررہا ہے -یہ کوئی نہیں جانتا -
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
قرآن کی آیات اور فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم واقعی پکار پکار کر کہہ رہے ہیں:
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِن جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوٓا۟ أَن تُصِيبُوا۟ قَوْمًۢا بِجَهَـٰلَةٍ فَتُصْبِحُوا۟ عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَـٰدِمِينَ ﴿٦﴾۔۔۔سورۃ الحجرات
ترجمہ: اے مسلمانو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو ایسا نہ ہو کہ نادانی میں کسی قوم کو ایذا پہنچا دو پھر اپنے کیے پر پشیمانی اٹھاؤ۔

فرمان باری ہے:
﴿ يأيها الذين آمنوا إذا ضربتم في سبيل الله فتبينوا ولا تقولوا لمن ألقى إليكم السلام لست مؤمنا ﴾ ... سورة النساء
''اے ایمان والو! جب اللہ کی راہ میں نکلو تو خوب تحقیق کر لیا کرو، اور جو شخص تم پر سلام کہے تو اسے (کافر سمجھ کر) یہ نہ کہو کہ تو مؤمن نہیں۔''

اور حدیث شریف
« كفى بالمرء كذبا أن يحدث بكل ما سمع » ... صحيح مسلم

جی تو محترم ابو بصیر آپ نے قرآن مجید کی آیات ملاحظہ کی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث بھی۔۔۔۔اسلام کی تعلیمات تو یہ ہیں، اب آپ ان تعلیمات کی روشنی میں یہ بات دلیل کے ساتھ ثابت کر دیں۔

اور ہاں ان میں سے جو چیزیں آپ نے ثابت کرنی ہے وہ یہ ہیں:
10(1) غیر ملکی سیاح تحریک طالبان پاکستان نے قتل کیے۔
(2) تحریک طالبان پاکستان نے یہ سب کچھ انڈیا اور امریکہ کے اشاروں پر کیا۔
(3) تحریک طالبان پاکستان نے یہ پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے کیا۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
ماشاء اللہ دین اسلام پر دعوت کا اچھا آغاز ہے۔
آپ کی دعوت میں تو طالبان کے سوا اس وطن عزیز میں کوئی اور نظر ہی نہیں آتا،
سارے امریکی ایجنٹ، سی آئی اے کے دہشت گرد ، انڈین را کے دہشت گرد، بیرونی مفادات کو تحفظ دینے والے غداران وطن، قوم پرستی کے نعروں میں پلنے والے دہشت گرد بھکاریوں کو آج ہی میں نے ایک جامع مسجد میں ہاتھ میں تسبیح لئے اللہ کا ذکر کرتے ہوئے دیکھا، خادم مسجد نے بتایا اب یہ سارے پاک صاف ، شریف اور اللہ والے بن گئے ہیں، اب صرف طالبان رہ گئے ہیں جنہیں دعوت کے ذریعے ان کی مبارک محفل میں لانا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
تحریک طالبان پاکستان اور افغان طالبان میں کافی فرق ہے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
قارئین حضرات! غور کیجئے اگر دلیل ہے تو فقط ایک اخبار کی سرخی؟ میرے سوالات کا ابھی تک کوئی جواب نہیں اس میں۔ایک بار دوبارہ کرتا ہوں:

Top