• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بتا تو سہی کیا یہ کافری ہے؟ خوارج سے شیخ صفی الرحمن مبارکپوری کا ایک سوال

شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
لیں جی ، بروسا جی ۔ آپ کی گفتگو سے میں کافی دیر سے لطف اندوز ہو رہا تھا ، کیونکہ میں اس موضوع پر آپ کی پہلے ایک کی گئی عبد اللہ عبدل سے بحث کو پڑھ چکا ہوں ، جس میں آپ کی اس مسئلہ پر بوکھلاہت سب نے ملاھظہ فرمائی تھی۔۔ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ، ہمیں یاد ہے سب زرا زرا !!!
اب زرا اپنے ہی اس اقتباس کو دیوبندیوں کے اکابرین ، مقلدین پر بھی فٹ کر کے بتائیں کہ کیا حکم بنتا ہے؟؟؟

اب "حق" کا دامن نہ چھوٹنے پائے میرے بھیا!​
""ان آیات میں الٰہ کا ایک اور مفہوم ملتا ہے جو پہلے مفہومات سے بالکل مختلف ہے۔ یہاں فوق الطبعی اقتدار کا کوئی تصور نہیں ہے جسے الٰہ بنایا گیا ہے وہ یا تو کوئی انسان ہے یا انسان کا اپنا نفس ہے۔ اور الٰہ اسے اس معنی میں نہیں بنایا گیا ہے کہ اس سے دعا مانگی جاتی ہو یا اسے نفع و نقصان کا مالک سمجھا جاتا ہو، اور اس سے پناہ ڈھونڈی جاتی ہو۔

بلکہ وہ اس معنی میں الٰہ بنایا گیا ہے کہ اس کے حکم کو قانون تسلیم کیا گیا ، اس کے امرونہی کی اطاعت کی گئی ، اس کے حلال کو حلال اور حرام کو حرام مان لیا گیا، اور یہ خیال کر لیا گیا کہ اسے بجائے خود حکم دینے کا اور منع کرنے کا اختیار حاصل ہے، کوئی اور اقتدار اس سے بالاتر نہیں ہے جس سے سند لینے اور جس سے رجوع کرنے کی ضرورت ہو۔

پہلی آیت(( اتخذوا احبارھم۔۔۔الخ)) میں علماء اور راہبوں کو الٰہ بنانے کا ذکر ہے۔ اس کی واضح تشریح ہمیں حدیث میں ملتی ہے۔ حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ نے جب اس آیت کے متعلق سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس چیز کو تمہارے علماء اور راہبوں نے حلال کیا اسے تم لوگ حلال مان لیتے تھے، اور جسے حرام قرار دیا اسے تم حرام تسلیم کر لیتے تھے اور اس بات کی کچھ پروا نہ کرتے تھے کہ اللہ کا اس بارے میں کیا حکم ہے۔""
ہر عبادت اطاعت کے تحت ہے لیکن ہر اطاعت عبادت کے تحت نہیں۔​
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
اب مجھے صاف الفاط میں یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ لوگوں نے صرف "چسکے" لگانے ہوتے ہیں بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی ادھر سے کاپی کر دیا کبھی ادھر سے بات اڑا لی۔
اب مولانا مودودی سے علماء دیوبند تک چھلانگ لگ گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل کو شام اور ایران کی باتیں ہونے لگیں گی ۔ یا للعجب

اس لیے بھیا ! میری بات مکمل ہو چکی ہے اور مولانا موددی رحمہ اللہ پر جو بات طارق علی براہی نامی "شیخ الاسلام" نے مبارکپوری رحمہ اللہ سے منسوب کر کے تھونپی تھی اس کا ازالہ بحمدللہ میں سید مرحوم کی اپنی تحریر سے کر چکا ہوں ۔ ہاں ! ان کا کوئی اس کے علاہ موقف ہے تو پیش کریں ، بسر و چشم۔

اور اس کے ساتھ ایک بار پھر بارہا کی بات دہرا رہا ہوں کہ آئندہ نقل کے ساتھ ساتھ سمجھ سے بھی کام لیا کریں۔ جزاک اللہ خیرا

والسلام
 

بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
اب مجھے صاف الفاط میں یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ لوگوں نے صرف "چسکے" لگانے ہوتے ہیں بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی ادھر سے کاپی کر دیا کبھی ادھر سے بات اڑا لی۔
اب مولانا مودودی سے علماء دیوبند تک چھلانگ لگ گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل کو شام اور ایران کی باتیں ہونے لگیں گی ۔ یا للعجب

اس لیے بھیا ! میری بات مکمل ہو چکی ہے اور مولانا موددی رحمہ اللہ پر جو بات طارق علی براہی نامی "شیخ الاسلام" نے مبارکپوری رحمہ اللہ سے منسوب کر کے تھونپی تھی اس کا ازالہ بحمدللہ میں سید مرحوم کی اپنی تحریر سے کر چکا ہوں ۔ ہاں ! ان کا کوئی اس کے علاہ موقف ہے تو پیش کریں ، بسر و چشم۔
محترم۔۔۔فورم پر چسکے کون لگا رہا ہے۔۔یہ سب جانتے ہیں ۔۔کاپی پیسٹ کے ماسٹر کن کو گردانا جاتا ہے انصاف سے خود ہی بتانا۔۔ہم نے عرض کیا تو برا مان جاو گے۔:)
اور چھلانگیں کون لگاتا ہے۔۔۔ایسی چھلانگ کہ کبھی مقلدین پر قدم رکھنا گوارا ہی نہیں کیا کہ انکو بھی تکلیف ہو۔۔
بس ہر حکم الہی بائی پاس کرتے سیدھا حکمرانوں کے پاس پہلا سٹاپ ہوتا ہے۔جب ہم اعتدال کی راہ پر لانا چاہتے ہیں تو آپ برا مان جاتے ہیں۔
کبھی آپ کہتے ہیں کہ یہ بات صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ نے کہی ہی نہیں،اور کبھی کہتے ہیں کہ میں اس کا رد پیش کر چکا ہوں۔اور وہ بھی سید صاحب کی تحریر سے۔۔۔۔
زرا یہ تو وضاحت فرما دیں کہ مولانا صاحب کن کن مسائل میں افراط و تفریط کا شکار رہے ہیں۔
اور اس بات کی بھی وضاحت فرما دیں کہ احناف پر فتوی کمیٹی کی بریک کیوں نہیں لگتی؟؟؟؟
اور القول السدید کے سوال کا جواب تو پیش فرما دیں۔۔۔تاکہ ہم بھی اسے "شرک،عبادت" سے بچ سکیں۔۔
جزاک اللہ
 
Top