• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بخاری کی ایک حدیث پر اعتراض کا جواب درکار ہے.

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
جی بہرام صاحب! اس بات میں کوئی شک نہیں ہے لیکن بغضِ صحابہ و امہات المومنین رضوان اللہ علیہم اجمعین بھی اسی گھاٹی میں لے کر جائے گا جہاں بغضِ اہل بیت لے جائے گا علاوہ ازیں اہلِ بیت، امہات المومنین اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی ذات میں غلو کا انجام بھی یہی ہے۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے؟
جزاک الله -

متفق
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
عن زر قال قال علي والذي فلق الحبة و برالنسمة انه لعهد النبي صلي الله عليه وآله وسلم الي ان لا يحبني الا مومن ولا يبغضني الا منافق
ترجمہ شیخ السلام ڈاکٹر طاہر القادری
حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ قسم ہے اس ذات کی جس نے دانہ چیرا اور جس نے جانداروں کو پیدا کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھ سے صرف مومن ہی محبت کرے گا اور صرف منافق مجھ سے بغض رکھے گا۔

(صحيح مسلم، 1 : 60)
عن ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ قال کنت ثم النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم وعندہ علی فقال النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم،یاعلی!سیکون فی امتی قوم ینتحلون حب اھل البیت لھم نبز یسمون الرافضة قا تلوھم فانھم مشرکون)) (رواہ الطبرانی واسنادہ حسن بحوالة مجمع الزوائد،ج:۱۰،ص:۲۲۔السنةلاب ن ابی عاصم،ج:۲،ص:۴۷۶)

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سیدنا علی رضی اللہ عنہ بھی تھے۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے علی رضی اللہ عنہ! میری امت میں عنقریب ایسی قوم ہوگی جو اہل بیت سے محبت کا دعویٰ کرے گی، ان کے لئے ہلاکت ہے ان کو رافضہ کہا جائے گا تم ان سے قتال کرنا کیونکہ وہ مشرک ہوں گے“۔
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
یہ تحریر ابو عبد اللہ بھائی کی نہیں، وہ نقل کر کے اس اشکال کا چواب چاہتے ہیں! یہ منکر حدیث کا بیان کر کردہ نکتہ ہے!
مگر آپ تلبیس سے باز نہیں آتے!
السلام علیکم
جس کسی بھی یہ تحر یر ہے اس کے بارے میں اگر تحقیق کی جائے تو یہی معلوم ہوگا کہ یہ پہلے وہابیہ نجدیا ہی تھا لیکن صحیح احادیث میں مناقب اہل بیت اطہار پڑھکر یہ ان صحیح احادیث کا انکار نہیں کرسکتا تھا اس لئے اس نے منکر حدیث کی راہ اپنائی
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
عن ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ قال کنت ثم النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم وعندہ علی فقال النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم،یاعلی!سیکون فی امتی قوم ینتحلون حب اھل البیت لھم نبز یسمون الرافضة قا تلوھم فانھم مشرکون)) (رواہ الطبرانی واسنادہ حسن بحوالة مجمع الزوائد،ج:۱۰،ص:۲۲۔السنةلاب ن ابی عاصم،ج:۲،ص:۴۷۶)

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سیدنا علی رضی اللہ عنہ بھی تھے۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے علی رضی اللہ عنہ! میری امت میں عنقریب ایسی قوم ہوگی جو اہل بیت سے محبت کا دعویٰ کرے گی، ان کے لئے ہلاکت ہے ان کو رافضہ کہا جائے گا تم ان سے قتال کرنا کیونکہ وہ مشرک ہوں گے“۔

كُنْتُ عندَ النَّبيِّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم وعندَه عليٌّ فقال النَّبيُّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم يا عليُّ سيكونُ في أمَّتي قومٌ ينتَحِلونَ حبَّ أهلِ البيتِ لهم نَبْزٌ يُسمَّونَ الرَّافضةَ قاتِلُوهم فإنَّهم مشرِكونَ
الراوي : عبدالله بن عباس | المحدث :الهيثمي | المصدر : مجمع الزوائد

الصفحة أو الرقم: 10/25 | خلاصة حكم المحدث : إسناده حسن‏‏

علامہ ھیثمی کے بار ے میں البانی کی رائے و قال الألباني: متساهل في النقد
ویسے یہ حیرت انگیز بات ہے کہ جو لوگ صحیح بخاری کی احادیث اور ان کے رجال پر اعتراض کرتے ہیں وہ علامہ ھیثمی جیسے متساهل محدیث کے حکم "حسن " والی حدیث کو بطور دلیل پیش کرتےہیں کیونکہ یہ ان کے عقائد باطلہ کی تائید کر رہی ہے جبکہ علامہ ھیثمی کے کسی حدیث پر "صحیح " کے حکم لگانے کو جو ان کے عقائد شیطانیہ کے خلاف ہوں تو یہ لوگ اس صحیح حدیث کو قبول نہیں کرتے !!! یعنی میٹھا میٹھا ہپ ہپ ، کڑوا کڑوا تھو تھو
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
ابو عبداللہ بھائی اس حدیث کے سوفٹ وئر کا لنک دے دیں تاکہ ڈاؤنلوڈ کر سکوں۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ.
محترم بھائی مندرجہ ذیل لنک پر آپ کو صحاحِ ستّہ کی کافی ساری کتابوں کے کمپیوٹر سافٹویر بھی مل جائیں گے اور اینڈرائڈ کی ایک صحیح بخاری والی ایپ بھی....

www.islamicurdubooks.com/download/index.html

دعاؤں کا طلبگار
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
السلام علیکم
جس کسی بھی یہ تحر یر ہے اس کے بارے میں اگر تحقیق کی جائے تو یہی معلوم ہوگا کہ یہ پہلے وہابیہ نجدیا ہی تھا لیکن صحیح احادیث میں مناقب اہل بیت اطہار پڑھکر یہ ان صحیح احادیث کا انکار نہیں کرسکتا تھا اس لئے اس نے منکر حدیث کی راہ اپنائی
پھر تخیل! ہوگا!!
ویسے شیعہ و روافض بھی مسلمانوں میں سے نکل کر ایک فرقہ باطلہ بنا ہے! ویسے بھی مشرک و کفار بھی مسلمانوں میں سے ہی نکل کر گمراہ ہوئے ہیں، کیونکہ آدم علیہ السلام کی اولاد مسلمان ہی تھی، پھر ان میں سے گمراہ و مشرک و کافر نکلے!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
كُنْتُ عندَ النَّبيِّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم وعندَه عليٌّ فقال النَّبيُّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم يا عليُّ سيكونُ في أمَّتي قومٌ ينتَحِلونَ حبَّ أهلِ البيتِ لهم نَبْزٌ يُسمَّونَ الرَّافضةَ قاتِلُوهم فإنَّهم مشرِكونَ
الراوي : عبدالله بن عباس | المحدث :الهيثمي | المصدر : مجمع الزوائد

الصفحة أو الرقم: 10/25 | خلاصة حكم المحدث : إسناده حسن‏‏

علامہ ھیثمی کے بار ے میں البانی کی رائے و قال الألباني: متساهل في النقد
ویسے یہ حیرت انگیز بات ہے کہ جو لوگ صحیح بخاری کی احادیث اور ان کے رجال پر اعتراض کرتے ہیں وہ علامہ ھیثمی جیسے متساهل محدیث کے حکم "حسن " والی حدیث کو بطور دلیل پیش کرتےہیں کیونکہ یہ ان کے عقائد باطلہ کی تائید کر رہی ہے جبکہ علامہ ھیثمی کے کسی حدیث پر "صحیح " کے حکم لگانے کو جو ان کے عقائد شیطانیہ کے خلاف ہوں تو یہ لوگ اس صحیح حدیث کو قبول نہیں کرتے !!! یعنی میٹھا میٹھا ہپ ہپ ، کڑوا کڑوا تھو تھو
متساہل کا یہ معنی کب سے ہو گیا کہ اس کی تمام باتیں ہی غلط قرار دی جائے!
اس حدیث پر میں نے تحقیق پڑھی نہیں ہے، کبھی موقع ملا تو دیکھیں گے!
نہیں جناب !ہم شیطانی فرقہ شیعہ روافض کے خلاف بات کے بارے میں قرین از قیاس تو یہی رکھتے ہیں درست ہو، الا یہ کہ دلیل برخلاف آجائے!
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
متساہل کا یہ معنی کب سے ہو گیا کہ اس کی تمام باتیں ہی غلط قرار دی جائے!
اس لئے میں نے پہلے ہی عرض کردیا تھا کہ
میٹھا میٹھا ہپ ہپ ، کڑوا کڑوا تھو تھو
ویسے شیعہ و روافض بھی مسلمانوں میں سے نکل کر ایک فرقہ باطلہ بنا ہے! ویسے بھی مشرک و کفار بھی مسلمانوں میں سے ہی نکل کر گمراہ ہوئے ہیں، کیونکہ آدم علیہ السلام کی اولاد مسلمان ہی تھی، پھر ان میں سے گمراہ و مشرک و کافر نکلے!
پھر تخیل! ہوگا!!
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ملیں جب اُن سے تو مبہم سی گفتگو کرنا
پھر اپنے آپ سے سو سو وضاحتیں کرنی
@بہرام
یا رب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے میری بات
دے اور بھی دل انکو جو نہ دے مجھکو زباں اور
 
Top