• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بدعتی کیلنڈر

G Naaz

مبتدی
شمولیت
نومبر 23، 2013
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
18
بدعتی کیلنڈر کی ضرورت اس لئے ہے ، تاکہ بدعت منانے والوں سے بچا جاسکے یا کوئ ایسا دن جو اسلام میں منانے کی اجازت نہیں ہے، کیوں کہ ہر موضوع کے لئے ایک کتاب پڑھنا آسان نہیں ہے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
بدعتی کیلنڈر کی ضرورت اس لئے ہے ، تاکہ بدعت منانے والوں سے بچا جاسکے یا کوئ ایسا دن جو اسلام میں منانے کی اجازت نہیں ہے، کیوں کہ ہر موضوع کے لئے ایک کتاب پڑھنا آسان نہیں ہے ۔
اللہ تعالی ہمیں بدعتوں سے محفوظ رکھے۔ آمین
ہر غیر اسلامی تہوار کو یاد رکھنے کی بجائے آپ صرف ایسے دن یاد رکھیں جن میں عبادات مشروع ہیں یا جن کو منانا شریعت سے ثابت ہے، اور یہ دن معروف بھی ہیں، مثلا۔
1- نویں اور دسویں محرم کا روزہ رکھنا۔
2- رمضان المبارک کے روزے ، قیام اللیل اور لیلۃ القدر کی تلاش۔
3- عید الفطر اور ادائیگی فطرانہ۔ شوال کے چھ روزے۔
4- ذوالحج کے دس ایام ، یوم عرفہ کا روزہ، حج ، عید الاضحی ،قربانی۔
5- نکاح، ولیمہ اور عقیقہ۔
6- نفلی روزے
7-جمعۃ المبارک
وغیرہ وغیرہ۔
اور مزید یہ کہ ان دنوں یا ان عبادات کو سنت کے مطابق کس طرح منانا یا ادا کرنا ہے۔
جس طرح ہر موضوع پر کتاب پڑھنا آسان نہیں اسی طرح ہر بدعت کو یاد رکھنا بھی آسان نہیں۔ابتسامہ۔۔۔
 

G Naaz

مبتدی
شمولیت
نومبر 23، 2013
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
18
اسلام علیکم : میرا مقصد بعتی تہوار کو یاد رکھنا ہرگز نہیں تھا ! بس ان دنوں سے پرہیز کا تھا ۔ اگر یہ پوسٹ فتنہ ختم کرنے کے بجائے بڑھانے کا سبب بنتی ہے تو اسکو ڈیلیٹ کردیا جائے ۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اسلام علیکم : میرا مقصد بعتی تہوار کو یاد رکھنا ہرگز نہیں تھا ! بس ان دنوں سے پرہیز کا تھا ۔ اگر یہ پوسٹ فتنہ ختم کرنے کے بجائے بڑھانے کا سبب بنتی ہے تو اسکو ڈیلیٹ کردیا جائے ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔آپ کی پوسٹ بھی بے مقصد نہیں۔دراصل واقعی ہی بدعت سے بچنے کے اسباب پر بھی نظر رکھنا از حد ضروری ہے۔ ہمارے قریب میں جو ایام آنے والے ہیں ، ان میں محرم اور صفر کا مہینہ ہے، لوگ اس مہینے میں شادی یا خوشی کے کاموں کو منحوس قرار دیتے ہیں۔پھر ربیع الاول ہے ، جس میں عید میلاد نبی صلی اللہ علیہ وسلم منایا جاتا ہے۔یہاں تک کہ پورا مہینہ ہی اجتماع ہوتے ہیں۔پھر آ جائیں 14 شعبان پر۔اس طرح رجب کے کونڈے ہیں۔یہ تو بدعت کا معاملہ ہوا، مگر کچھ ایسے ایام بھی ہیں ، جن پر بدعت تو کیا ، ان کا اسلام سے کوئی واسطہ ہی نہیں۔جیسے کہ مدر ڈے ، فادر ڈے ، یوم محبت ، یوم دوستی ، یوم خوشبو ، یوم خواتین وغیرہ وغیرہ۔آج ان ایام میں بھی مسلمان شمولیت اختیار کرنے لگے ہیں۔ھداھم اللہ تعالی !
 

BlueJayWay

مبتدی
شمولیت
ستمبر 08، 2014
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
13
بدعتی کیلینڈر کی کچھ برکات بھی ہیں۔ کبھی کبھی کسی مشکل Project کے دوران چھٹی مل جاتی ہے۔
 

G Naaz

مبتدی
شمولیت
نومبر 23، 2013
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
18
جن کے قریبی رشتہ دار بدعتی ہیں انکو پتہ بھی نہیں چلتا کیسے بدعت میں شامل کر لئے جاتے ہیں ۔ بعد میں پتہ چلتا ہے آج ختم شریف کا کھانا بانٹا گیا ، آج عید میلاد ملنے آئے اور اس طرح کے بہت سے دن گزارے جاتے ہیں ۔
 

ایک گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 28، 2014
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
18
إنا لله وإنا إليه راجعون.
میرے خیال میں بدعت جیسے سنجیدہ موضوع پر ایسی پر مزاح گفتگو مناسب نہیں. معذرت اگر کسی کو برا لگا ہو لیکن میرا خیال ہے کہ اس طرف توجہ دیں.
 

BlueJayWay

مبتدی
شمولیت
ستمبر 08، 2014
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
13
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ سچی بات یہ ہے کہ میری نیت بھی ہتک بدعت کا ہی تھا۔ آئندہ خیال رکھوں گا۔
 
Top