• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بدعت کی ترغیب

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
وھابیہ بتائیں کہ آیت کریمہ کو روزانہ ایک ہزار بار ،بارہ دن یا چالیس دن پڑھنا، چالیس روز میں سوا لاکھ پڑھنا۔
یا عشائ کی نماز کے بعد تاریک مکان میں بیٹھ کر پانی کا پیالہ آگے رکھ کر تین سو بار پڑھنا ،ہر سو کے بعد پانی میں ہاتھ ڈال کر
منہ اور بدن پر پھیرنا ، کون سی حدیث سے ثابت ہے ؟
slat rsool 1.jpg
slat rsool 2.jpg
slat rsool  3.jpg
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
یہ بعض علماء کا ذاتی موقف ہے ، بحیثیت مجموعی اہل حدیث ان اوراد و وظائف کی ترغیب نہیں دلاتے ۔
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
بعض علمائ کا یہ موقف بدعت یا سنت ہے؟
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
اس فورم پر آنے سے یہ پتا چل گیا ہے کہ وھابی کتنے انصاف پسند ہیں، بدعت کی نشان دہی پر واللہ اعلم کہہ دیتے ہیں، یعنی بدعت کو بدعت کہتے ہوئے شرماتے ہیں۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
رانا صاحب۔

آپ لباس کونساپہنتے ھیں۔؟

آپ بھی تو اس سوال کا جواب نھیں دے رھے۔
کیا آپ بھی شرما رھے ھیں۔
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
لباس کی تو بحث ہی نہیں چل رہی، آپ جواب دیں کہ مولوی صادق سیالکوٹی نے جو عمل لکھا ہے یہ کون سی حدیث سے ثابت ہے؟اِدھر اُدھر کیوں بھاگتے ہو؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اس فورم پر آنے سے یہ پتا چل گیا ہے کہ وھابی کتنے انصاف پسند ہیں، بدعت کی نشان دہی پر واللہ اعلم کہہ دیتے ہیں، یعنی بدعت کو بدعت کہتے ہوئے شرماتے ہیں۔
’’ واللہ اعلم ‘‘ سے آپ حضرات کی ناگواری کی وجہ واضح ہے ۔
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
آپ نے کہا تھا کہ یہ بعض علمائ کا ذاتی موقف ہے۔
میں نے پوچھا تھا کہ بعض علمائ کا یہ موقف بدعت یا سنت ؟
آپ نے جواب میں کہا کہ واللہ اعلم۔
میں نے کہا تھا کہ
اس فورم پر آنے سے یہ پتا چل گیا ہے کہ وھابی کتنے انصاف پسند ہیں، بدعت کی نشان دہی پر واللہ اعلم کہہ دیتے ہیں، یعنی بدعت کو بدعت کہتے ہوئے شرماتے ہیں۔
واللہ اعلم سے ناگواری نہیں ،جب آپ لوگ ہر معاملہ میں حدیث ہونے کے قائل ہو تو اگر یہ سنت ہے تو سنت کہہ دو اور اس کی دلیل دو، اور اگر سنت نہیں تو بدعت کہہ دو، شرماتے کیوں ہو؟
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
رانا صاحب

آپ بھی تو کچھ بتائیں کہ آپ لوگوں نے
جو کچھ دین کے نام پر 12 ربیع الاول کو
کیا ۔کیا وہ بدعت ھے یا سنت
کیوں شرماتے ھیں
 
Top