• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بدگمانی ایک مہلک بیماری

العلم

مبتدی
شمولیت
دسمبر 21، 2013
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
28
اسلام مسلمانوں کے درمیان اخوت ومحبت کے روابط کو مستحکم ومضبوط کرنے کا خواہاں ہے۔ چنانچہ اس نے ہر اس چيز کی دعوت دی ہے جس سے یہ محبت مستحکم اور مضبوط ہوتی ہو۔ جیسے سلام کو عام کرنا اور ملاقات کے وقت مصافحہ کرنا وغیرہ۔ اور ہر اس چيز سے بچنے کی تلقین کی جو اس محبت کو کمزور کرتی ہو۔ جیسے مسلمانوں کے درمیان بدظنی، غیبت اور چغل خوری وغیرہ۔ بدظنی، عداوت ودشمنی پھیلانے ، تعلقات ختم کرنے، خاندان سے اسلامی اخوت کو تباہ وبرباد کرنے کا بڑا ذریعہ ہے۔ لہذااپنے بھائيوں کے سلسلہ میں اچھاگمان رکھو
www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_سلوک/بدگمانی_ایک_مہلک_بیماری.aspx
 
Top