• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بدھ مت پر ایک بلیغ تبصرہ

essa.depar

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
68
جن دنوں علامہ اقبال لندن میں پڑھ رہےتھے،ایک روز ٹرین پر سفر کے دوران میں ایک شخص نے ان سے پوچھا :
"آپ مشرقی علوم پر گہری نظر رکھتے ہیں،مجھے بدھ آزم سے بہت دلچسپی ہے کیا آپ اس پر کچھ روشنی ڈالیں گے
؟"
اقبال نے" ہاں" کہی"-اور وہ شخص دلچسپی سے ان کے قریب تر ہوگیا ،ان کے چہرے پر نظر گآڑدیں اور ان کے منہ سے بات نکلنے کا انتظار کرنے لگا -اقبال کے چہرے پر تاثرات آتے اور جاتے رہے،مگر وہ بولے کچھ نہیں -سائل مزید بےچین ہوگیا کیوںکہ
ٹرین سے اترنے کا وقت ہونے والا تھا-یہ بڑاinterchang تھا جہاں سب مسافروں کو لازما گاڑی خالی کرنا تھی اور دوسری ٹرین لینا تھی،جب اترنے لگے تو اس نے کھا:"میں آپ کے جواب کا منتظر ہی رہاہوں"
اقبال نے کہا"جناب میں جواب دےچکا ہوں،بس یہی بدھ مت ہے-"
کتاب:آب حیات
محمّد یحییٰ خان
دارالسلام
 
Top