• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

برادرحسین رضی اللہ عنہ محمدبن حنفیہ کی طرف سے یزید بن معاویہ کی مدح وثناء بسندصحیح۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

قمرالزمان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
6
اگلا مہینا بھی کس نے دیکھا ہے؟ کیا آپ کو پتہ ہے آپ اگلے مہینے تک زندہ رہینگے؟ اور جوابات اگر آپ اپنی مرضی سے دیتے ہیں تو یہ فورم کس لیے بنایا ہے؟ اس فورم کو پھر بند کر دیں۔
 

قمرالزمان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
6
اور میرا ایک سوال ہے آپ سے اگر یزید کا کسی بھی معرکہ میں کوئی قصور نہیں تھا بلکہ بقول آپکہ وہ نمازی سچا اور نیک مومن تھا تو آپ سے گذراش ہے آپ ان علماءٰ و محدثین کے بارے میں کیا فرمانا پسند کرینگے جنہوں نے یزید کو فاسق فاجر کافر کہا اور لعنت دینے کا فتوی تک صادر کر دیا ہے؟؟ اور تو علامہ ابن تیمیہ،ابن حزم نے بھی مجبورا کہیں پر یزید کو واقعہ حرہ کا قصور وار ٹھرایا ہے یا دوسرے الفاظوں میں یہ کہہ دیں کہ جو واقعہ حرہ کی صورت میں رونما ہوا وہ بڑا منفی تھا۔؟؟؟
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
بحث کو جذبات سے نکل کر کچھ سیکھنے سیکھانے کیلئے کیا جائے تو ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔۔۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
عبداللہ بن مطیع کو آپ صحابی نہیں مانتے ؟؟
ہمارا جواب آپ ہماری جوابی تحریر میں پڑھ لیجئے گا۔
لیکن کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ کن کن محدثین نے عبداللہ بن مطیع کو صحابی مانا ہے؟؟
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
اگلا مہینا بھی کس نے دیکھا ہے؟ کیا آپ کو پتہ ہے آپ اگلے مہینے تک زندہ رہینگے؟ اور جوابات اگر آپ اپنی مرضی سے دیتے ہیں تو یہ فورم کس لیے بنایا ہے؟ اس فورم کو پھر بند کر دیں۔
اگر اگلے ماہ سے قبل ہی ہم فوت ہوگئے تو ہمیں لاجواب سمجھ کر ہماری شکست پرجشن منا لیجئے گا۔ اللہ آپ کو لمبی عمردے۔
 

قمرالزمان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
6
وہ تو آپ کا جواب پڑہ کر ہی آپکو دکھائینگے کہ کس کس نے عبد اللہ بن مطیع کو صحابی کہا ہے۔خیر آپ کے جواب کا انتظار ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
محترم قمرالزمان صاحب ! میری معلومات کے مطابق فورم پر آپ نئے ہیں اور آپ کا تعارف موجود نہیں ہے ۔ کیا آپ اپنا تعارف کروانا پسند فرمائیں گے ۔
شیخ کفایت اللہ صاحب آپ کے لیے بھی مشورہ اور درخواست ہے کہ آپ ماشاء اللہ ایک قابل اعتماد عالم دین ہیں فورم کی دنیا میں اس طرح کے ’’ مجاہیل ‘‘ سے تعارف کے بعد ہی بحث و مباحثہ بڑھائیں تو آپ کا بہت سا قیمتی وقت بچ سکتا ہے ۔
 

قمرالزمان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
6
نام وغیرہ اور جو اس فورم میں ان ہونے کے لیے رقائرمنٹس تھیں وہ سب لکھ کر ہی جوائن ہوا ہوں اس فورم پر اب کیا تعارف کرائیں ؟؟ جو پوچہیں آپ ؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top