• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

براھین احمدیہ کی اختلافی عبارت پیش کریں

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
براھین احمدیہ کی اختلافی عبارت پیش کریں
تمام مجاہدین ختم نبوت سے گزارش ہے کہ ہم ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں ،سلسلہ کا تعارف یہ ہے کہ تمام دوست اپنے مطالعہ کو بروئے کارلاتے ہوئے یا گوگل سرچ کرتے ہوئے مرزا غلام قادیانی کی کتاب "براھین احمدیہ"(روحانی خزائن جلد ۱) کی اختلافی عبارات کو پوسٹ کریں گے ، عبارت اس طرح پیش کرنی ہے کہ: عبارت ، کتاب کا حوالہ
اگر آپ یہ کام کر دیں تو انشا اللہ میں ان تمام عبارات کے اصل کتابی سکین فورم میں پیش کروں گا
دیکھتے ہیں اس سلسلہ میں کون کون پوسٹ کرتا ہے تو ابھی شروع ہو جائیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 

محمود

رکن
شمولیت
اگست 19، 2013
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
41
شاہ جی کوئی ایک آدھ اختلافی عبارت بطور نمونہ یہاں لگا دیں ۔
 
Top