• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
• آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

براہ راست تراویح

شمولیت
اپریل 21، 2011
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
71
اسلام علیکم
بھا ئ آج کل قادسیہ مسجد سے براہ راست تراویح نشر کی جا رہی ہے۔ کیا اس طرح سے جامعہ اسلامیہ یا بیت العتیق سے تراویح نشر کی جاسکتی ہے؟
جزاءک اللہ خیر

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
عبدالودود بھائی،
فورم کے ایڈیٹر میں اردو سپورٹ فعال کرنے پر کام جاری ہے۔ ان شاءاللہ اس ہفتے امید ہے کہ ہم اردو سپورٹ انٹیگریٹ کر پائیں گے۔
آپ اپنے پی سی میں اردو سپورٹ کو فعال کرنے کے لئے درج ذیل لنک سے سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیجئے۔
Download Pak Urdu Installer | Download Urdu Font Installer | Download Urdu Keyboard Installer | Download Urdu Language Support Installer

والسلام

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
اسلام علیکم
بھا ئ آج کل قادسیہ مسجد سے براہ راست تراویح نشر کی جا رہی ہے۔ کیا اس طرح سے جامعہ اسلامیہ یا بیت العتیق سے تراویح نشر کی جاسکتی ہے؟
جزاءک اللہ خیر

عبدالودود بھائی آپ نے کیا بیان کیا ہے؟؟؟
چاہے رومن اردو میں لکھ دیں
جزاک اللہ خیرا

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
Bhai
Live Traveeh is being broadcasted from Al Qadsia Mosque on Beyluxe Messenger . I Just wanted to ask if we can make arrangement to do the same from Jamia Islamaia or Bait ul Ateeq
جزاک اللہ خیرا جی بھای اس طرح ہو سکتا ہے
ممکن ہے
ہر کوئی پالٹاک اور بائولکس میسینجر میں اپنا روم بنا سکتا ہے
اور اس کے بعد آپ اس پر لایئو تراویح چلا سکتے ہیں
آپ نیو روم بنائیں اور دوستوں کو اس روم کی دعوت دیں

Top