• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

برما کے مسلمان.

alihassankhan54321

مبتدی
شمولیت
مئی 31، 2015
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
18
[emoji27] [emoji24] درندگی میں ہلاکوخان اور چنگیزخان کو بہی کوسوں دور پیچھے دھکیل دیا۔

مسلمان بچیوں کی عصمت دری۔عزتیں تار تار اور دیگر ممالک میں قبہ خانوں کی زینت بنایا جارہا ہیں۔

ایسے میں امت مسلمہ کی بےحسی واللہ خون کے آنسو رلاتی ہے۔

ہے معتصم باللہ جیسا جرنیل جو ایک بہن کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے کفرستان کو اسلام کا گلشن بنا دے۔

ہے کوئی ابن قاسم جو ہماری ماؤں بہنوں کی عزت تار تار ہونے سے بچائے۔ ان کی کٹی پٹی لاشوں کو کفن کا تحفہ دےسکے۔

ہے کوئی ایوبی جیسا فرزند جو ان بےبس ماؤں بہنوں کو کفار کے نرغے سے آزاد کرائے۔

ہے کوئ طارق بن زیاد جیسا جرنیل جو کشتیاں جلا کر کود پڑے اور دنیائے کفار کی اینٹ سے اینٹ بجادے۔[emoji27] [emoji27] [emoji24]
 

اٹیچمنٹس

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
بھائی پہلی اور دوسری تصویر ہٹادیں یا کم از کم مزید ایڈٹ کریں ۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ان تصاویر کو انتظامیہ کی طرف سے ہی ہٹا دینا چاہیے تھا ظلم و تشدد کے اظہار کے لیے المیہ برما کے حوالے سے بہت سی جعلی تصاویر بھی سوشل نیٹ ورکس پر پائی جاتی ہیں لیکن بہرحال ان تصاویر کا حذف کیا جانا ہی بہتر ہے
 
Top