• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بريلوي حضرات کی الزام تراشی-

qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88





الزام یہ ہے کہ وہابیوں نے تحریف کر کے بیس رکعت کو آٹھ کر دیا ہے۔
اہل علم سے وضاحت کی درخواست ہے۔
میرے بھائی یہ مقابلہ باز لوگ ایک دوسرے کی کتابیں تک بدل دیتے ہیں ،آپ کیوں انکے پیچھے پڑھ کر ٹائم برباد کر رہے ہیں اگر آپ آٹھ یا بیس کے قائل ہیں تو جیسے بھی ہیں صیح ہیں ،ویسے بریلوی کا ترجمعہ اور اہلحدیث دونوں کی غنیہ اطالبین نیٹ پر ہے ،دیکھ لیں۔یہ ہر مسلک میں مقابلہ باز لوگ ہیں آپ ایک لائن اختیا ر کریں اور اس پر اپنی محنت جاری رکھے
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
کتاب میں عبارت کو بدلنا۔۔۔ کفر نہیں کہلائے گا۔۔۔
لیکن قرآن وحدیث کے ترجمے اور معنوں میں تحریک کفر تک لیجاتی ہے۔۔۔
لہذا فرائض میں تحریف کا کوہ نور ہیرا تقلید کے تاج پر آج تک جگمگارہا ہے۔۔۔
 
Top