• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلویوں کی جہالت

شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
93
پوائنٹ
85

بریلویوں کی جہالت زندہ آدمی کے وسیلہ والی حدیث کو مردہ کے وسیلے پر چسپا کر دی حدیث کو بغور پڑھیں اور خود فیصلہ کریں اس سے فوت شدہ واسیلہ ثابت ہے یا زندہ کا؟
حضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک نابینا آدمی نبی صلی اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا۔ میرے لیے دعا کیجئے کی اللہ مجھے شفا دے۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ اگر تو چاہے تو میں تیرے لیے آخرت کی بھلائی چاہوں اور وہ تیرے ہے بہتر ہے اور اگر تو چاہے تو میں دعا کردوں۔ اس نے کہا دعا ہی کر دیجئے ۔ نبی صلی للہ علیہ وسلم نے اسے حکم دیا کہ وہ خوب اچھی طرح وضو کر کے دو رکعتیں پڑھے پھر یہ دعا مانگے۔ ﴿ اللھم انی اسالک و اتوجہ۔۔۔۔ فشفعہ فی﴾ اے اللہ میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اور نبی رحمت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے سے تیری طرف توجہ کرتا ہوں ۔ اے محمد میں آپ کے ذریعے سے اپنی اس حاجت کے سلسلے میں اپنے رب کی طرف توجہ کرتا ہوں تاکہ وہ حاجت پوری ہو جائے ۔ اے اللہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت میرے حق میں قبول فرما۔
سنن ابن ماجہ جلد 2 حدیث 1385
ابو اسحاق نے کہا ۔ یہ حدیث صحیح ہے۔
بریلویوں کی عقل پر جتنا ماتم کیا جائے کم ہے ۔ اس دعا سے زندہ کا وسیلہ ثابت ہے فوت شدہ کا نہیں ہے اور کسی نیک زندہ انسان سے اپنے لیے دعا کرانا یا اس کا وسیلہ
پکڑ نا جائز ہے ۔
میراتما م بریلویوں سے سوال ہے فوت شدہ کا واسیلہ صحیح سند کے ساتھ ثابت کردیں جس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فوت شدہ لوگوں سے وسیلہ پکڑنے کا کہا ہو۔
 
شمولیت
دسمبر 11، 2014
پیغامات
211
ری ایکشن اسکور
104
پوائنٹ
40
ﷲ سبحانہ و تعالی ان کو ہدایت دے
اللھم آمین
 
Top