• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلوی جہالت اور منافقت

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بہترین نکتہ ہے ۔
’’ منافقت ‘‘ کے لفظ کو نکال کر ’’ جہالت اور تضاد ‘‘ وغیرہ عنوان اس سے بہتر رہے گا ۔
اسی طرح لفظ بریلوی لگانے کی بھی ضرورت نہیں ۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
بہترین نکتہ ہے ۔
’’ منافقت ‘‘ کے لفظ کو نکال کر ’’ جہالت اور تضاد ‘‘ وغیرہ عنوان اس سے بہتر رہے گا ۔
اسی طرح لفظ بریلوی لگانے کی بھی ضرورت نہیں ۔
معاف کیجئے گا چھوٹا منہ اور بڑی بات ہے اس طرح کسی مسلک کے بارے رائے دینا آپ جیسے صاحب علم کا کے شایان شان نہیں
والسلام
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
معاف کیجئے گا چھوٹا منہ اور بڑی بات ہے اس طرح کسی مسلک کے بارے رائے دینا آپ جیسے صاحب علم کا کے شایان شان نہیں
والسلام
بقول آپ کے میں ’’ صاحب علم ‘‘ ہوں
تو غلط عقائد و نظریات پر تنقید کرنا یہ صاحب علم لوگوں کا ہی کام ہے ۔
یہ الگ بات ہے کہ اس طرح کے تجزیات اور تنقیدات عموما میں کم ہی کرتا ہوں کیونکہ یہ علم میں پختہ لوگوں کام اور ان کی شان ہے ۔
باقی کسی کی تعیین کرنا نہ کرنا یہ الگ مسئلہ ہے ۔ اس جگہ میں بھی مسلک کا نام لینے کی ضرورت نہیں سمجھتا جس کو بطور اشارہ ہی نہیں بلکہ بعبارہ اوپر عرض کردیا ہے ۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
بقول آپ کے میں ’’ صاحب علم ‘‘ ہوں

تو غلط عقائد و نظریات پر تنقید کرنا یہ صاحب علم لوگوں کا ہی کام ہے ۔
یہ الگ بات ہے کہ اس طرح کے تجزیات اور تنقیدات عموما میں کم ہی کرتا ہوں کیونکہ یہ علم میں پختہ لوگوں کام اور ان کی شان ہے ۔
بقول میرے نہیں بلکہ اس فورم میں آپ کے نام کے عین نیچے لکھا ہوا ہے کہ" علمی نگران " اس وجہ سے میں نے آپ کے بارے عرض کیا کہ "صاحب علم "

باقی کسی کی تعیین کرنا نہ کرنا یہ الگ مسئلہ ہے ۔ اس جگہ میں بھی مسلک کا نام لینے کی ضرورت نہیں سمجھتا جس کو بطور اشارہ ہی نہیں بلکہ بعبارہ اوپر عرض کردیا ہے ۔
میں اگر غلط نہیں سمجھ رہا تو آپ نے جو بات رقم کی وہ شاید آپ نے طنزیہ ارشاد فرمائی تھی
کہ بریلوی لکھنے کی ضرورت نہیں بلکہ اگر '' جہالت اور تضاد '' لکھ دیا جائے تو وہابی خود ہی سمجھ جائیں گے کہ یہ بریلویوں کی بات کی جارہی ہے
والسلام
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
میں اگر غلط نہیں سمجھ رہا تو آپ نے جو بات رقم کی وہ شاید آپ نے طنزیہ ارشاد فرمائی تھی
کہ بریلوی لکھنے کی ضرورت نہیں بلکہ اگر '' جہالت اور تضاد '' لکھ دیا جائے تو وہابی خود ہی سمجھ جائیں گے کہ یہ بریلویوں کی بات کی جارہی ہے
والسلام
آپ غلط سمجھ رہے ہیں ۔ کیونکہ میرے ذہن میں ایسی کوئی طنزیہ بات نہیں تھی ۔
 
Top