• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلوی رضاخانی مذہب کے چند کفریہ عقائد اور بدترین گستاخیاں ضرور دیکھیں اور Share کریں۔

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بریلوی رضاخانی مذہب کے چند کفریہ عقائد اور بدترین گستاخیاں ضرور دیکھیں اور Share کریں۔

مناظرہ "گستاخ کون؟ راولپنڈی، ک دوران جب یہ کفریات پیش کیئے گئے تو رضاخانی مفتی حنیف قریشی اور حاضرین مجلس حیران پریشان رہ گئے۔

 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
استغفراللہ
لیکن ابھی کچھ مصلحین کہتے ہیں کہ جی کسی کے مسلک کو نہ چھیڑو، سارے قابل احترام ہیں، وہ اللہ کی توحید کے دشمن بنے پھرتے ہیں اور ہم چپ چاپ ان کی "عزت و احترام" کا خیال رکھتے ہوئے انہیں کچھ نہ کہیں۔ انا للہ وانا الیہ رجعون
اللہ ان مصلحین کو بھی ہدایت عطا فرمائے آمین

بریلویت کا رد

بریلویت کا اللہ سے اختلاف

مشرکین کے عقیدے کی تردید
مشرکین کو قرآن مجید کی دعوت فکر
شرک تمام اعمال کی بربادی کا سبب
شرک سنت کی روشنی میں
مشرکین عرب کے مراسم عبودیت کیا تھے؟
شرک قرآن مجید کی روشنی میں
قیامت کے روز مشرکین کے معبود ان کے کسی کام نہیں آئیں گے
حقیقت شرک سمجھانے کے لئے قرآن مجید کی چند حکیمانہ مثالیں
کیا "من دون اللہ " سے مراد صرف بُت ہیں؟
کفار و مشرکین سے براءت کا حکم
مشرکین مکہ سخت تکالیف میں صرف اللہ کو پکارتے تھے
مشرکین کا اللہ کے بارے میں عقیدہ
کلمہ گو مشرک
تمام انبیاء کرام علیھم السلام اور رسولوں نے سب سے پہلے اپنی اپنی قوموں کو عقیدہ توحید
قیامت کے روز مشرکوں اور شرکاء کے حالت زار پر قرآن مجید کا ایک سبق آموزتبصرہ
دعوت توحید
عقیدہ توحید کے لئے ساری دنیا کے انسانوں کو قرآن مجید کی دعوت فکر
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
اوئے کون حیران رہ گہا اور کس نے اسماعیل کا انکار کیا اور اپنے 3 بڑوں کو کافر کہا۔کس کے پسینے چھوٹے ۔اور کس مانا کہ ہم خنزیر ہیں۔یہ تو پورا مناظرہ دیکھ کر ہی پتہ چلتا ہے
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
اوئے کون حیران رہ گہا اور کس نے اسماعیل کا انکار کیا اور اپنے 3 بڑوں کو کافر کہا۔کس کے پسینے چھوٹے ۔اور کس مانا کہ ہم خنزیر ہیں۔یہ تو پورا مناظرہ دیکھ کر ہی پتہ چلتا ہے
یعنی آپ کے نزدیک اگر کسی دوسرے کا عقیدہ غلط ہو تو آپ کا بھی مقابلتاً ایسا بلکہ اس سے بھی بدتر عقیدہ رکھ سکتے ہیں ؟
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
میں نے یہ کب کہا کہ ہمارے عقیدے غلط ہیں۔پھر اگلی ویڈیو بھی لگائی جائے جس میں حنیف قریشی صاحب نے جوابات دیئے ہیں جن پر دوبارہ آپ کا مولوی کوئی اعتراض نہ کر سکا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
میں نے یہ کب کہا کہ ہمارے عقیدے غلط ہیں۔پھر اگلی ویڈیو بھی لگائی جائے جس میں حنیف قریشی صاحب نے جوابات دیئے ہیں جن پر دوبارہ آپ کا مولوی کوئی اعتراض نہ کر سکا
اگر آپ کے پاس ہے تو اس ویڈیو کو لگا دے
 
Top