• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلو ی رضاخانیوں کی معتبر کتاب جسے الیاس قادری سینے سے چپکائے رکھتا ہے ، سے کچھ گندے مسائل

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
بریلو ی رضاخانیوں کی معتبر کتاب جسے الیاس قادری سینے سے چپکائے رکھتا ہے ، سے کچھ گندے مسائل ملاحظہ کیجیئے:

رضاخانی اکثر اہلحدیث پر یہ اعتراض کرتے ہیں کہ اہلحدیث کے نزدیک منی پاک ہے حالانکہ ان کی کتب میں بھی یہی موجود ہے۔

بہارِ شریعت میں ہے: عورت کے پیشاب کے مقام سے جو رطوبت نکلے پاک ہے ، کپڑے یا بدن میں لگے تو دھونا کچھ ضروری نہیں۔

(بہارِ شریعت حصہ دوم ص ، مسئلہ :۵۵)

1.jpg


اگر چوپایا یا مردہ ایاایسی چھوٹی لڑکی سے جس کی مثل سے صحبت نہ کی جا سکتی ہو تو جب تک انزال نہ ہو غسل واجب نہیں۔

(بہارِ شریعت حصہ دو م ص ۳۲۳ ، مسئلہ :۱۶)

عورت کی ران میں جماع کیا اور انزال کے بعد منی عورت کی فرج میں گئی یا کنواری سے جماع کیا اور انزال بھی ہو گیا مگر بکارت زائل نہ ہوئی تو عورت پر غسل واجب نہیں۔(بہارِ شریعت حصہ دوم ص ۳۲۳ ، مسئلہ :۱۷)
عورت نے اپنی فرج میں انگلی یا جانور یا مردے کا زکریا کوئی چیز ربڑ یا مٹی وغیرہ کی مثل کی مثل زکر کے بنا کر داخل کی تو جب انزال نہ ہو غسل واجب نہیں۔۔

(بہارِ شریعت حصہ دوم ص۳۲۳ ، مسئلہ :۱۸)

2.jpg

مضبوط روزہ:

چوپایا یا مردہ سے جماع کیا اور انزال نہ ہوا تو روزہ نہ گیا اور انزال ہوا تو جاتا رہا۔ جانور کا بوسہ لیا یا اس کی فر ج کو چھوا تو روزہ نہ گیا اگرچہ انزال ہو گیا ہو۔

(بہارِ شریعت حصہ پنجم ص۹۸۴ ، مسئلہ :۱۳)

3.jpg



مضبوط حج:

جانور یا مردو یا بہت چھوٹی لڑکی سے جماع کیا تو حج فاسد نہ ہو گا انزال ہو یا نہیں مگر انزال ہوا تو دم لازم۔

(بہارِ شریعت حصہ ششم ص ۱۱۷۴، مسئلہ :۷)


4.jpg
 
Top