• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

برین اسٹروک سے متاثر ایک بھائی کے لئے دعاؤں کی درخواست

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،

سعودی عرب میں مقیم ہمارے ایک دوست کی اطلاع کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔
گذشتہ دنوں ایک پاکستانی بھائی بغرض عمرہ اپنی اہلیہ اور دختر کے ہمراہ سعودی عرب تشریف لے گئے تھے۔ بعد فراغت عمرہ مسجد نبوی کی زیارت کے دوران وہ اپنی اہلیہ اور دختر سے بچھڑ گئے۔
کوئی چار دن تک ان کا سراغ نہ مل سکا۔ آج ہی جدہ میں مقیم ان کے ایک کزن سے علم ہوا کہ وہ مدینہ منورہ کے ایک ہسپتال میں ہیں۔ برین اسٹروک کے سبب کوما کی حالت میں ہیں۔
اہل خانہ کو بہرحال مل جانے کی خوشی ہے مگر سب لوگ موجودہ کیفیت سے پریشان بھی ہیں۔

آپ تمام سے دعا کی پرزور درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد کامل صحتیابی نصیب فرمائے اور لواحقین کی پریشانیوں کو دور کرے ، آمین۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد کامل صحتیابی نصیب فرمائے اور لواحقین کی پریشانیوں کو دور کرے ، آمین۔
آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ ان لوگوں کی پریشانیوں کو دور فرمائے آمین

(’ثمہ‘ کو ’ثم‘ کے ساتھ بدل دیا گیا ہے۔)
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
آپ تمام سے دعا کی پرزور درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد کامل صحتیابی نصیب فرمائے اور لواحقین کی پریشانیوں کو دور کرے ، آمین۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
 
Top