• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریکنگ نیوز : قادری کے ایک ویڈیو میں 6 جھوٹ پکڑے گئے

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بریکنگ نیوز : قادری کے ایک ویڈیو میں 6 جھوٹ پکڑے گئے

طاہر قادری صاحب ریاست بچانے سے پہلےٹیکس چوری کا حساب دو

جیسا کہ آپ کو پتہ ہے مداری تماشہ کرتے وقت یہی کہتا رہتا ہے کہ ابھی سانپ آپ کے سامنے پیش کروں گا ابھی کروں گا سانپ تو نہیں نکلتا البتہ مداری آپ کی جیبوں سے سارا پیسہ نکال کر لے جاتا ہے قادری صاحب کا عزم بھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے لہٰزا اپنے قیمتی سرمایہ اور زیورات کو بچا کر جیو

کیا اس جیسا کوئی جھوٹا کذاب اور ڈرامے باز ہوگا،ضرور دیکھیں



لنک


 
Top