• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بزرگ عالم دین عبدالطیف ارشد انتقال کر گئے انا للہ وانا الیہ راجعون

جاءالحق

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
56
بزرگ عالم دین و خطیب جامع مسجد اسلامیہ نیو کراچی نمبر ٤ فضیلہ الشیخ مفتی عبدالطیف ارشد آج فجر کے وقت انتقال کر گئے انا للہ وانا الیہ راجعون ان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد اسلامیہ نیو کراچی نمبر ٤ میں ادا کی جائے گی۔
 

ٹائپسٹ

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
987
پوائنٹ
86
اللہ تعالیٰ شیخ صاحب پر اپنی رحمتوں کی بارش نازل کرے، بہت پیار اور محبت کرنے والے تھے، ہر ایک سے بہت اچھی طرح ملتے تھے۔ اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے، اللہ ان سے راضی ہو جائے، اللہ ان سے راضی ہو جائے ، اللہ ان سے راضی ہو جائے، اللہ ان سے راضی ہو جائے۔ اللہ ہمیں ان کے ساتھ جنت میں جمع کر دے، اللہ ان کے صغیر اور کبیر تمام گناہوں کو معاف فرما دے، اللہ ان سے راضی ہو جا۔ بہت ہی بہترین انسان تھے اللہ انہیں معاف فرما دے۔ اللہ اکبر
 
Top