• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بزرگ کا جواب

شمولیت
نومبر 06، 2013
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
19
ایک بزرگ سے کسی نے سوال کیا؟
جب ہم کسی دینی مجلس اور درس قرآن و حدیث میں بیٹھتے ہیں جو ہمیں نید آنے لگتی ہے
اور جب ہم دنیا کے محفل اور محفل موسیقی میں بیٹھتے ہیں اور پوری رات جاگتے ہیں تو بھی ہمیں نید نہیں آتی ہے ؟
بزرگ نے جواب دیا
نید ہمیشہ پھولوں کی سیج پہ آتی ہے

کانٹوں پہ نہیں ِِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
 
Top