• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بغیر جھنڈے والے پانچ سو روپے کے نوٹ اصلی ہیں یا نقلی؟ سٹیٹ بینک نے بیان جاری کر دیا

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
بغیر جھنڈے والے پانچ سو روپے کے نوٹ اصلی ہیں یا نقلی؟ سٹیٹ بینک نے بیان جاری کر دیا

500.png

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بغیر جھنڈے کے نشان والے 500 روپے کے نوٹ اصلی ہونے کی تصدیق کر دی ہے اور کہا ہے کہ یہ نوٹ قابل استعمال ہیں۔

مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق 2006ء سے 2009ء تک 500 روپے کے نئے ڈیزائن کے نوٹ بغیر جھنڈے کے جاری کئے گئے تھے تاہم جنوری 2010ء کے بعد ان نوٹوں کے سیکیورٹی فیچرز بڑھاتے ہوئے ان میں جھنڈے کا نشان بنایا گیا تھا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق جھنڈے کے نشان والے نوٹ جاری ہوئے تو پہلے سے جاری کئے گئے نوٹ منسوخ نہیں کئے گئے تھے اس لئے یہ آج بھی قابل استعمال ہیں اور سوشل میڈیا پر ان سے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

ح
 
Top