• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بلاگ

مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
بلاگ
بلاگ کیا ھے
اور بنانے کس طریقہ کار کیا ھے
امید ھے احباب رھنمائی فرمائیں گے
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
بلاگ کیا ہے؟
لفظ ”بلاگ (Blog)“ ویب لاگ (Web Log) سے بنا ہے۔
بلاگ ایک قسم کی ذاتی ڈائری ہی ہے جو آپ انٹرنیٹ پر لکھتے ہیں۔
ذاتی ڈائری اور بلاگ میں ایک فرق یہ ہے کہ ذاتی ڈائری آپ تک یا چند ایک لوگوں تک محدود ہوتی ہے
جبکہ بلاگ پوری دنیا کے سامنے کھلی کتاب کی مانند ہوتا ہے۔ جہاں آپ اپنی سوچ اور شوق کے مطابق اپنے خیالات، تجربات اور معلومات لکھتے ہیں اور قارئین سے تبادلہ خیال کرتےہیں۔

آپ یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ بلاگ آپ کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔ جیسے آپ ہوں گے ویسا ہی آپ کا بلاگ ہو گا۔ اس کے علاوہ جیسے آپ ذاتی ڈائری میں شاعری اور اچھی باتیں لکھتے ہیں اسی طرح بلاگ پر بھی آپ شاعری، اچھی باتیں ، تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر سکتے ہیں۔

ساری بات کا خلاصہ یہ کہ اگر آپ سوچتے اور سمجھتے ہیں کہ آپ کو اپنی سوچ اور معلومات دوسروں تک پہنچانی چاہئے تو اس کے لئے بہترین چیز بلاگ ہے۔ آسان الفاظ میں اسی کام کو بلاگنگ کہا جائے گا۔ یاد رہے بلاگ ، ویب سائیٹ کی ہی ایک قسم کا نام ہے۔

بلاگ کئی قسم کے ہوتے ہیں مثلا ڈاکٹر لوگ میڈیکل کے متعلق معلومات کے لئے بلاگ لکھتے ہیں۔
ٹیکنالوجی کے لوگ ٹیکنالوجی پر لکھتے ہیں۔
حالات کے ستائے حالات پر لکھتے ہیں، ادیب ادب پر لکھتے ہیں،
شاعر شاعری لکھتے ہیں،
فوٹو گرافر تصاویر شیئر کرتا ہے تو ویڈیوز کے شیدائی ویڈیوز شیئر کرتے ہیں۔
حتی کہ جو جو ہوتا ہے وہ بلاگ پر وہی کچھ لکھتا اور شیئر کرتا ہے اور کئی میرے جیسے بھی ہوتے ہیں جو ایک سے زیادہ موضوعات پر لکھنا اور شیئر کرنا پسند کرتے ہیں۔

(ایم بلال ایم)
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
غالباً بھائی بلاگ بنانے کے لئے ٹیکٹنکل معلوموت اور مدد کے طالب ہیں!
ان شاء اللہ! کوئی بھائی جلد کوئی طریقہ بتلادے گا!
 
ب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
غالباً بھائی بلاگ بنانے کے لئے ٹیکٹنکل معلوموت اور مدد کے طالب ہیں!
ان شاء اللہ! کوئی بھائی جلد کوئی طریقہ بتلادے گا!
جی جناب
بہت بہت شکریہ
ناچیز کو اسی قسم کی معلومات درکار ہیں
 
مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
احباب کی رھنمائی کا منتظر ھوں
 
مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
بلاگ کیا ہے؟
لفظ ”بلاگ (Blog)“ ویب لاگ (Web Log) سے بنا ہے۔
بلاگ ایک قسم کی ذاتی ڈائری ہی ہے جو آپ انٹرنیٹ پر لکھتے ہیں۔
ذاتی ڈائری اور بلاگ میں ایک فرق یہ ہے کہ ذاتی ڈائری آپ تک یا چند ایک لوگوں تک محدود ہوتی ہے
جبکہ بلاگ پوری دنیا کے سامنے کھلی کتاب کی مانند ہوتا ہے۔ جہاں آپ اپنی سوچ اور شوق کے مطابق اپنے خیالات، تجربات اور معلومات لکھتے ہیں اور قارئین سے تبادلہ خیال کرتےہیں۔

آپ یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ بلاگ آپ کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔ جیسے آپ ہوں گے ویسا ہی آپ کا بلاگ ہو گا۔ اس کے علاوہ جیسے آپ ذاتی ڈائری میں شاعری اور اچھی باتیں لکھتے ہیں اسی طرح بلاگ پر بھی آپ شاعری، اچھی باتیں ، تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر سکتے ہیں۔

ساری بات کا خلاصہ یہ کہ اگر آپ سوچتے اور سمجھتے ہیں کہ آپ کو اپنی سوچ اور معلومات دوسروں تک پہنچانی چاہئے تو اس کے لئے بہترین چیز بلاگ ہے۔ آسان الفاظ میں اسی کام کو بلاگنگ کہا جائے گا۔ یاد رہے بلاگ ، ویب سائیٹ کی ہی ایک قسم کا نام ہے۔

بلاگ کئی قسم کے ہوتے ہیں مثلا ڈاکٹر لوگ میڈیکل کے متعلق معلومات کے لئے بلاگ لکھتے ہیں۔
ٹیکنالوجی کے لوگ ٹیکنالوجی پر لکھتے ہیں۔
حالات کے ستائے حالات پر لکھتے ہیں، ادیب ادب پر لکھتے ہیں،
شاعر شاعری لکھتے ہیں،
فوٹو گرافر تصاویر شیئر کرتا ہے تو ویڈیوز کے شیدائی ویڈیوز شیئر کرتے ہیں۔
حتی کہ جو جو ہوتا ہے وہ بلاگ پر وہی کچھ لکھتا اور شیئر کرتا ہے اور کئی میرے جیسے بھی ہوتے ہیں جو ایک سے زیادہ موضوعات پر لکھنا اور شیئر کرنا پسند کرتے ہیں۔

(ایم بلال ایم)
بلال بھائی بہت بہت شکریہ
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412

اس وقت پوری دنیا میں بلاگ کا توتی بولتا ہے۔ بلاگ ایک ذاتی ڈائری کی طرح ہوتا ہے، مگر یہ ڈائری انٹرنیٹ پر لکھی جاتی ہے۔ بلاگ ویب سائیٹ کی ہی ایک قسم کا نام ہے۔ جس میں لوگ اپنی سوچ اور شوق کے مطابق اپنے خیالات، تجربات اور معلومات وغیرہ لکھتے ہیں۔ اگر سمجھتے ہیں کہ آپ کو اپنی آواز دنیا تک پہنچانی چاہئے تو اس کے لئے بلاگ بہترین چیز ہے۔

اردو بلاگ بنانا بہت ہی آسان ہے۔ جس کے لئے بہت زیادہ مہارت کی ضرورت نہیں بلکہ یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ اردو بلاگ بنانا اب بچوں کا کھیل ہے۔ آپ مفت کی سروس استعمال کرتے ہوئے بھی اردو بلاگ بنا سکتے ہیں اور تھوڑے سے پیسے خرچ کر یعنی اپنے ذاتی ڈومین نیم اور ہوسٹنگ پر بھی اردو بلاگ بنا سکتے ہیں۔ اگر آپ کی پہلے سے کوئی ویب سائیٹ ہے تو اس پر یا اس کی سب ڈومین پر بھی اردو بلاگ بنا سکتے ہیں۔ ابھی یہاں اردو بلاگ بنانے کا طریقہ یعنی اردو بلاگ بنانے کے مراحل دیکھتے ہیں۔

اردو بلاگ بنانے کے مراحل
• کمپیوٹر کو اردو لکھنے کے قابل بنانا
• بلاگنگ سروس کا انتخاب اور بلاگ سیٹ اپ کرنا
• بلاگ پر اردو بہتر انداز میں دکھانے کے لئے بلاگ کا تھیم/ٹیمپلیٹ

کمپیوٹر کو اردو لکھنے کے قابل بنانا
ونڈوز کمپیوٹر پر اردو بہتر انداز میں پڑھنے اور لکھنے کے لئے پاک اردو انسٹالر استعمال کیا جاتا ہے۔ پاک اردو انسٹالر انسٹال کرنے اور پھر اس کو استعمال کرتے ہوئے اردو لکھنے کی مکمل تفصیل اس لنک پر موجود ہے۔
ونڈوز کے علاوہ دیگر آپریٹنگ سسٹم والے کمپیوٹر، موبائل یا ٹیبلٹ پر اردو لکھنے کے تفصیل اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں۔

بلاگنگ سروس کا انتخاب اور بلاگ سیٹ اپ
اردو بلاگ بنانے کے لئے سب سے پہلے بلاگنگ سروس کا انتخاب کرنا ہوتا ہے۔ کئی کمپنیاں بلاگ بنانے کی سہولت مفت میں دیتی ہیں۔ اس کی سب سے بڑی مثال گوگل کا بلاگسپاٹ ہے۔ بلاگر اور بلاگسپاٹ ایک ہی سروس کے دو نام ہیں۔ بلاگسپاٹ کے علاوہ بھی کئی کمپنیاں بلاگنگ کے لئے مفت سروس فراہم کرتی ہیں جیسے ورڈپریس وغیرہ۔ مفت کی بلاگنگ سروس استعمال کرنے کی بجائے پیسے خرچ کر کے اپنی ذاتی ڈومین اور ہوسٹنگ پر بھی بلاگ بنایا جا سکتا ہے۔ بلاگنگ سروس کی تفصیل اور بلاگ سیٹ اپ کرنے کے بارے میں یہ لنک دیکھیں۔

بلاگ کا تھیم/ٹیمپلیٹ
تھیم اور ٹیمپلیٹ ایک ہی چیز ہے۔ ورڈپریس والے اسے تھیم کہتے ہیں جبکہ بلاگسپاٹ والے اسے ٹیمپلیٹ کہتے ہیں۔ جب بلاگ سیٹ اپ کر لیا جاتا ہے تو اس کے بعد اس پر کوئی مناسب سا اردو تھیم یا اردو ٹیمپلیٹ لگایا جاتا ہے تاکہ بلاگ دیکھنے والوں کو اردو بہتر انداز میں نظر آئے۔ ورڈپریس پر تھیم لگانے کے لئے یہ لنک اور بلاگسپاٹ پر اردو ٹیمپلیٹ لگانے کے لئے یہ لنک دیکھیں۔ میں نے دو چار ورڈپریس کے تھیم بنائے ہیں اس کے علاوہ کئی دوستوں نے ورڈپریس اور بلاگسپاٹ کے لئے انگریزی تھیم/ٹیمپلیٹ کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ کچھ تھیم یا ٹیمپلیٹ آپ کو اس لنک سے مل جائیں گے۔ مزید اگر آپ ویب ڈیزائننگ کی تھوڑی بہت سمجھ رکھتے ہیں تو پھر آپ خود سے بھی کسی انگریزی تھیم یا ٹیمپلیٹ کا آسانی سے اردو ترجمہ کر سکتے ہیں۔ گو کہ ورڈپریس تھیم کا اردو ترجمہ کرنے کے لئے اردو محفل کا تھریڈ کافی پرانا ہے مگر پھر بھی کافی سود مند ہے۔ اسی طرح بلاگسپاٹ ٹیمپلیٹ کا اردو ترجمہ کرنے کے لئے جہانزیب اشرف صاحب کا کتابچہ کافی مدد گار ہے۔

یاد رکھیں ”ورڈپریس سی ایم ایس“ کے ذریعے ذاتی ہوسٹنگ پر بنے بلاگ اور بلاگسپاٹ پر مفت میں اپنی مرضی کا تھیم یا ٹیمپلیٹ اپلوڈ کیا جا سکتا ہے جبکہ ”ورڈپریس ڈاٹ کام“ پر بنے بلاگ پر اردو تھیم مفت میں اپلوڈ نہیں کیا جا سکتا۔ ورڈپریس ڈاٹ کام پر اردو بہتر انداز میں دیکھانے کے لئے ہر پوسٹ کے شروع اور اختتام پر کچھ ایچ ٹی ایم ایل کوڈ داخل کرنا پڑتا ہے۔ اس لئے بہتر ہے کہ مفت میں بلاگ بنانے کے لئے ورڈپریس ڈاٹ کام کی بجائے بلاگسپاٹ کا انتخاب کیا جائے۔

بلاگ کی تشہیر
بلاگ بنانے کے بعد بلاگ کی مشہوری اور وزیٹر کی تعداد زیادہ کرنے کے لئے ”بلاگ بنانے کے بعد ضروری اقدام“ تحریر پڑھنا نہ بولیے گا۔
حوالہ
 
Top