• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بلی کے جھوٹے کے حکم کا بیان

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی ارسلان کیا آپ ابو طلحہ بھائی سے یہ امیج لے رہے ہیں؟ اگر ہاں تو انہیں کہیے کہ اس میں اپنی سائٹ کا یو آر ایل شامل کریں، میں نے ان سے اس بارے میں ایک مہینے پہلے بات کیا تھا ، شاید وہ بھول گئے ، آپ ذرا انہیں یاد دلا دیجئے تاکہ لوگ علم کے ساتھ ساتھ مزید کچھ اور چیزیں انکی سائٹ سے ڈاونلوڈ کرے.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

جی عامر بھائی!
ابوطلحہ بابر
میں نے بابر بھائی کی ایک ویب سائٹ کا لنک اپنے دستخط میں شامل کر رکھا ہے
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جی عامر بھائی!
ابوطلحہ بابر
میں نے بابر بھائی کی ایک ویب سائٹ کا لنک اپنے دستخط میں شامل کر رکھا ہے
ایک بات یاد رکھیے ہمارے backlinks سے فائدہ ضرور ہوتا ہے تقریبا ہر ہزار افراد میں سے کچھ ہی یوزر اس لنک پر کلک کرتے ہیں، اور ان لنکس میں سے ایک genuine ممبر ملتا ہے جو ہمیشہ ہماری اپڈیٹ میں رہتا ہے، اور جیسے جیسے ہم تشہیر کا کام جاری رکھتے ہیں ویسے ویسے ان genuine ممبر کی تعداد بھی بڑھتی ہے، خیر آپ کا دستخط کافی بڑا ہے اس لئے کچھ زیادہ فائدہ ہونے کی امید نہیں.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ایک بات یاد رکھیے ہمارے backlinks سے فائدہ ضرور ہوتا ہے تقریبا ہر ہزار افراد میں سے کچھ ہی یوزر اس لنک پر کلک کرتے ہیں، اور ان لنکس میں سے ایک genuine ممبر ملتا ہے جو ہمیشہ ہماری اپڈیٹ میں رہتا ہے، اور جیسے جیسے ہم تشہیر کا کام جاری رکھتے ہیں ویسے ویسے ان genuine ممبر کی تعداد بھی بڑھتی ہے، خیر آپ کا دستخط کافی بڑا ہے اس لئے کچھ زیادہ فائدہ ہونے کی امید نہیں.
بھائی پتہ نہیں آپ کس پبلشنگ کی بات کر رہے ہیں، میں تو ویسے لگا رکھا ہے کہ لوگ وزٹ کریں
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ارسلان بھائی آپ اپنا دستخط چھوٹا کرکے موبائل یوزرز کے لئے بھی آسانی کردیں.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی آپ اپنا دستخط چھوٹا کرکے موبائل یوزرز کے لئے بھی آسانی کردیں.
نہیں بھائی میں آپ کی بات سے غیر متفق ہوں، یہ تو ابھی اتنی اجازت ہے اگر اس سے زیادہ کی اجازت ہوتی تو میں اپنے دستخط کو ڈبل کرتا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ان اہم تحریروں کو پڑھیں۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
نہیں بھائی میں آپ کی بات سے غیر متفق ہوں، یہ تو ابھی اتنی اجازت ہے اگر اس سے زیادہ کی اجازت ہوتی تو میں اپنے دستخط کو ڈبل کرتا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ان اہم تحریروں کو پڑھیں۔
اصل اجازت تو دو سطر ہی کی ہے، خیر آپ کی مرضی کہ آپ اسے شارٹ کرتے ہے یا نہیں،
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اصل اجازت تو دو سطر ہی کی ہے، خیر آپ کی مرضی کہ آپ اسے شارٹ کرتے ہے یا نہیں،
بھائی جان بس چھوڑیں اس بات کو۔ آپ لوگ میرے دستخط کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں۔۔۔۔ ابتسامہ
 
Top