• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بنت نعیم یونس

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ماشاءاللہ، سبحان اللہ
کم عمری میں اس قدر اللہ کی کتاب سے محبت اور دین کا جذبہ، یہ ایک قابل قدر والدین کی ذریت ہی اللہ کی توفیق سے کر سکتی ہے، ہونہار والد کی ہونہار بیٹی، آپ نے ماشاءاللہ اللہ کی توفیق سے بہت ہی زبردست کام کیا ہے، آج کل کی نوجوان لڑکیاں جو فیس بک اور دیگر سوشل نیٹ ورکس پر اپنا وقت فضولیات میں برباد کرتی ہیں وہاں آپ کا کام ان کے لئے مشعل راہ ہے۔ میری بہن، ہماری تو دعائیں ہی دعائیں ہیں آپ کے لئے، اللہ تعالیٰ آپ کے والد اور آپ کو اور آپ کی پوری فیملی کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اللہ تعالیٰ ان (باپ بیٹی) کے حسنات کو قبول و منظور فرماتے ہوئے دیگر لوگوں کو بھی ان کے کاموں سے استفادہ حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
بہت بہت مبارک ہو بیٹی بنت نعیم یونس کو۔ اللہ تعالی اس کام کو آپ کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے۔ اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں کامیابی و کامرانی عطا فرماۓ۔
بھائ محمد نعیم یونس آپ کو اور تمام فیملی کو بھی مبارک ہو۔
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے ابو ہر وقت اس فورم کے ساتھ چپکے رہتے ہیں۔ اس لیے میرا بھی دل چاہا کہ میں بھی اس میں شرکت کروں۔

وعلیکم سلام و رحمت الله وبرکاتہ-

آپ کے ابو بڑے نیک اور اچھی طبیعت کے مالک ہیں -آپ بھی ان کے نقش قدم پر چلیں - جزاک اللہ خیر -
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ماشاٗاللہ اللہ تعالی نظرِ بد سے بچائے آمین۔ اللہ تعالی تمام مسلمانوں سے دین کا کام زیادہ سے زیادہ لے آمین
مٹھائی کی دعوت تو آپ کے ابا جانی سے لے چُکے ہیں ، ابھی دعوت ملی ہے کھایا نہیں ، لیکن جلد کھا بھی لیں گے ، ویسے بھی کافی مٹھائیاں پینڈنگ پڑی ہوئی ہیں آپ کی فیملی کی طرف ابتسامہ
 

hafiz abdul rehman

مبتدی
شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
4
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے ابو ہر وقت اس فورم کے ساتھ چپکے رہتے ہیں۔ اس لیے میرا بھی دل چاہا کہ میں بھی اس میں شرکت کروں۔
اللہ تعالی آپ پر رحمت فرمائے
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
ماشاءاللہ، سبحان اللہ
اللہ آپ کے کام کو آپ اور فیملی کے لئے صدقہ جاریہ بنائے اور آپ سے دین کا کام لیتا رہے ۔ اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں کامیابی و کامرانی عطا فرماۓ۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ماشاءاللہ، سبحان اللہ
اللہ آپ کے کام کو آپ اور فیملی کے لئے صدقہ جاریہ بنائے اور آپ سے دین کا کام لیتا رہے ۔ اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں کامیابی و کامرانی عطا فرماۓ۔

آمین یارب العالمین
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
جزاک اللہ خیرا چاچو جی۔
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں آپ کا کیسے شکریہ ادا کروں۔ واقعی۔
اللہ تعالی کا شکر ہے کہ مجھے آپ جیسے پر خلوص اورقابل استاد ملےجنھوں نے مجھے چند ہی دنوں میں محنت کرکے کام سیکھایا۔
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔

واہ بیٹا واہ
ہماری مثال تو ایسی ہی ہے کہ
ہنگ لگے نہ پھٹکڑی اور رنگ بھی چوکھا چڑھے۔
اللہ تعالی کی توفیق سے یہ سب آپ کی محنت کا پھل ہے۔
راہ چلتے چلتے یہ نیک نامی اگر ہمیں مل جائے تو اس پر اللہ تعالی کا شکر ہی ادا کر سکتے ہیں۔
الحمد للہ رب العالمین الرحمن الرحیم
 
Top