• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بنی ہاشم کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟

شمولیت
جون 07، 2014
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
36
سلام !

قال اللہ تعالی انما الصدقات للفقراء وقال رسول اللہ علیہ السلام فی الخبر الواحد لا یحل لکم یا اہل البیت من الصدقات شی

1) جو لوگ خبر واحد کی ظنیت کے قائل ہیں وہ قطعی الدلالۃ للفقراء کے مطلق کو اس خبر واحد کے لا یحل لکم سے کیونکر مقید کر ڈالتے ہیں اور کہتے ہیں

بنی ہاشم کو زکوۃ دینا جائز نہیں؟

2) نیز خبر واحد کے من الصدقات شئ کے الصدقات سے استدلال کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہاں نافلہ و واجبہ دونوں مراد ہیں یعنی بنی ہاشم کو دونوں نہیں دے سکتے اور قرآن کے الصدقات للفقراء کے الصدقات سے صرف واجبہ مراد لیتےہیں یہ کیوں؟

بینو و تواجروا
 
Last edited:
Top