• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بُرے نام کا بدل ڈالنا مستحب ہے۔

ماہا

مبتدی
شمولیت
مئی 18، 2011
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
233
پوائنٹ
0
برُے نام کا بدل ڈالنا مستحب ہے۔
اسلام علیکم بھائی بہت اچھا ہوا آپ نے یہ بتایا اسی حوالے سے ایک سوال اگر کسی بچی کا نام ایمان رکھا جائے تو کیسا ہے کچھ لوگوں کا کہنا کہ نہیں رکھنا چاہیے
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت خوب مھمد زاہد بن فیض بھائی!
بہت اچھی پوسٹ شیئر کی آپ نے! جزاک اللہ خیرا!
اپنے نام میں موجود لفظ ’مھمد‘ پر بھی غور کر لیجئے! ’ہمد‘ کا معنیٰ ہلکا اور کمزور ہوجانا ہے۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت خوب مھمد زاہد بن فیض بھائی!
بہت اچھی پوسٹ شیئر کی آپ نے! جزاک اللہ خیرا!
اپنے نام میں موجود لفظ ’مھمد‘ پر بھی غور کر لیجئے! ’ہمد‘ کا معنیٰ ہلکا اور کمزور ہوجانا ہے۔
جزاک اللہ بھائی آپ نے بہت اچھی نشاندہی کی ہے۔رجسٹر ہوتے وقت جلدی میں یہ غلطی ہوگئی۔ مجھے تب پتہ چلا جب رجسٹر ہو گیا۔اگراس سیکشن کے موڈریٹر کیلئے اس کو چینج کرنا ممکن ہے تو پلیز ضرور کریں۔شکریہ
یا اگر کوئی اور طریقہ ہے تو ضرور بتایئں ۔شکریہ بھائی
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اسلام علیکم بھائی بہت اچھا ہوا آپ نے یہ بتایا اسی حوالے سے ایک سوال اگر کسی بچی کا نام ایمان رکھا جائے تو کیسا ہے کچھ لوگوں کا کہنا کہ نہیں رکھنا چاہیے
وعلیکم السلام بہنا جی۔جو لوگ کہتے ہیں کہ ایمان نام نہیں رکھنا چاہیے۔اُن سے آپ دلیل ضرور پوچھیں تاکہ ہمیں بھی یہ نام نہ رکھنے کی وجہ معلوم ہو۔ریپلائی کرنے کا شکریہ بہنا جی
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
وعلیکم السلام بہنا جی۔جو لوگ کہتے ہیں کہ ایمان نام نہیں رکھنا چاہیے۔اُن سے آپ دلیل ضرور پوچھیں تاکہ ہمیں بھی یہ نام نہ رکھنے کی وجہ معلوم ہو۔ریپلائی کرنے کا شکریہ بہنا جی
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
اس میں تزکیہ ہے جبکہ خدا تعالیٰ کا فرمان ہے: فلا تزکوا انفسکم(النجم:٣٢)
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ بھائی آپ نے بہت اچھی نشاندہی کی ہے۔رجسٹر ہوتے وقت جلدی میں یہ غلطی ہوگئی۔ مجھے تب پتہ چلا جب رجسٹر ہو گیا۔اگراس سیکشن کے موڈریٹر کیلئے اس کو چینج کرنا ممکن ہے تو پلیز ضرور کریں۔شکریہ
یا اگر کوئی اور طریقہ ہے تو ضرور بتایئں ۔شکریہ بھائی
بھائی جان، آپ یہاں تشریف لائیں۔ نام میں کیا بدلنا ہے وہ بھی بتا دیں، نام کی تبدیلی بالکل ممکن ہے۔
 

ماہا

مبتدی
شمولیت
مئی 18، 2011
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
233
پوائنٹ
0
وعلیکم السلام بہنا جی۔جو لوگ کہتے ہیں کہ ایمان نام نہیں رکھنا چاہیے۔اُن سے آپ دلیل ضرور پوچھیں تاکہ ہمیں بھی یہ نام نہ رکھنے کی وجہ معلوم ہو۔ریپلائی کرنے کا شکریہ بہنا جی
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
اسلام علیکم بھائی ان کا کہنا ہے کہ یہ بچے کے لئے ٹھیک نہیں وزنی ہوتا
میری ایک کزن کی بیٹی کا نام ایمان تھا وہ بہت تنگ کرتی ضد کرتی کسی نے کہا نام بدل لیں اب ٹھیک ہے اس کا نام بدل دیا گیا ہے
 
Top