• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچوں کو دینی تعلیم لازمی دو !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
1970691_639185929480160_1123396064_n.jpg
ان شاء اللہ
البقرہ|◄اے ہمارے پروردگار ہم سے اعمال قبول فرما بے شک تو سننے اور جاننے والا ہے۔اے ہمارے پروردگارہم دونوں کو اپنا فرمانبردار بنالے اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک فرمانبردار امت اپنے لئے خاص کر۔(١٢٨)

بچے بڑوں سے اثر لیتے ہیں، اپنے گھروں میں اسلامی تعلیمات اور عبادات کا اہتمام کیا کیجیے اور ان میں اپنے بچوں کی شرکت کو ضروری بنایا جائے۔تا کہ وہ بچپن سے ہی اس نور سے روشناس ہو جائیں جو انکے مستقبل میں بہترین مشعل راہ ہے

●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۩ஜ▬▬▬▬▬▬●

★ Don’t teach your daughter how to dance, teach her how to perform Salaah
★ Don’t teach her how to sing, teach her how to recite Qur'an
★ Don’t beautify her with make-up but with the Hijaab
★ Don't give her immoral movies to watch, instead tell her the stories of the prophets and the sahaaba and inspire her to follow sunnah.
★ Don’t let her role model be a celebrity/singer, but the Prophet Muhammad (peace be upon him) and his wives.
★ •••► Your children are your means to earn continuous rewards even after your death
...or a means to earn continous sins. So, please be extremely careful what u teach them.
●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۩ஜ▬▬▬▬▬▬●
★ [ DONT FORGET TO SHARE ] ★
 
  • پسند
Reactions: Dua
Top