• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچپن کے دن

ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
ہائے اتنا اچھا موضوع اور ابھی تک مجھے پتا ہی نہیں تھا
بچپن واقعی ہی بہت خوبصورت ہوا کرتا ہے بالخصوص شادی کے بعد تو اپنا بچپن بہت یاد آتا ہے
مجھے نہیں پتا کہ یہ موضوع کس نے شروع کیا لیکن جس نے بھی کیا اس کا شکریہ چند لمحوں کے لیے تو ۔۔۔۔۔۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326

کچھ افراد کو شادی کے بعد پچپن بھی بہت یاد آتا ہے))))
مشکٰوۃ سسٹر نے شروع کیا تھا۔

آئیسکریم کا کپ
میرے شوہر مجھ سے کہتے ہیں کہ تم بڑی نہیں ہو سکتی
بھلا آئسکریم کوئی چھوڑ سکتا ہے
ہائے۔۔۔بہنا اب بس بھی کریں۔بچپن سے وہی کپ لے رکھا ہے ابھی تک چڑا چڑا کر سب کو دکھاتی ہیں کہ میں نے آج آئس کریم کھائی ہے۔مسکراہٹیں
اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کو خوش و خرم رکھے۔گھومیں پھریں گی تو فارم میں بہت کچھ ملے گا۔بس مٹر گشت شرط اول ہے۔))))
 
ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
کچھ افراد کو شادی کے بعد پچپن بھی بہت یاد آتا ہے))))
مشکٰوۃ سسٹر نے شروع کیا تھا۔

ہائے۔۔۔بہنا اب بس بھی کریں۔بچپن سے وہی کپ لے رکھا ہے ابھی تک چڑا چڑا کر سب کو دکھاتی ہیں کہ میں نے آج آئس کریم کھائی ہے۔مسکراہٹیں
اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کو خوش و خرم رکھے۔گھومیں پھریں گی تو فارم میں بہت کچھ ملے گا۔بس مٹر گشت شرط اول ہے۔))))
وقت ہی نہیں ملتا مٹر گشت کیا کروں میرے میاں جی کی مصروفیت ہی اتنی ہوتی ہے کہ کیا بتاوں کہ بعض اوقات وہ گھر پر ہوتے ہوئے بھی گھر پر نہیں ہوتے لیکن واقعی بچپن کا دور نہیں بھولتا اور بھولے بھی کیسے والدین کی محبتیں چاہتیں اور ڈانٹیں سب کچھ خواب ہی ہو گیا ہے میں اپنے بچوں سے کہتی ہوں کہ بیٹا تم لوگوں کو تو بچپن نصیب ہی نہیں ہوا ان جدید ایجادات نے ہمارے بچوں کا بچپنا چھین لیا ہے وہ کھیل چھپن چھپائی بھاگ دوڑ گڑیوں کی شادیاں اور اور اور بس
لیکن سچ تو یہ ہے کہ ابھی تک میرے میاں جی نے کہا تھا کہ انٹرویو پڑھو ایمان میں اضافہ کا سبب بنیں گے تو وہی پڑھتی ہوں بہت اچھا لگتا ہے بلکہ بہت سی باتیں تو مجھے اپنے میاں جی کے بارے میں ان کا انٹر ویو پڑھ کر پتا چلی
میرا تعلق ایک کٹر بریلوی خاندان سے ہے لہذا اب آ کر یہ احساس قدروقیمت ہوا کہ توحید اور شرک کیا ہوتا ہے اور یہ کس طرح ایک مومن کی زندگی کا احاطہ کرتے ہیں ورنہ تو اپنے گھر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بہن!
حق کی پہچان ہوجانا اللہ رب العزت کی بہت بڑی نعمت ہے، اللہ ہمارے دلوں کو حق کی طرف موڑ دے۔۔۔ آمین

ہائلائٹ کردہ جملے سے لگتا ہے کہ آپ کے شوہر بھی فورم کے ممبر ہیں اور ان کا فورم پر انٹرویو بھی ہوچکا ہے؟
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وقت ہی نہیں ملتا مٹر گشت کیا کروں میرے میاں جی کی مصروفیت ہی اتنی ہوتی ہے کہ کیا بتاوں کہ بعض اوقات وہ گھر پر ہوتے ہوئے بھی گھر پر نہیں ہوتے لیکن واقعی بچپن کا دور نہیں بھولتا اور بھولے بھی کیسے والدین کی محبتیں چاہتیں اور ڈانٹیں سب کچھ خواب ہی ہو گیا ہے میں اپنے بچوں سے کہتی ہوں کہ بیٹا تم لوگوں کو تو بچپن نصیب ہی نہیں ہوا ان جدید ایجادات نے ہمارے بچوں کا بچپنا چھین لیا ہے وہ کھیل چھپن چھپائی بھاگ دوڑ گڑیوں کی شادیاں اور اور اور بس
لیکن سچ تو یہ ہے کہ ابھی تک میرے میاں جی نے کہا تھا کہ انٹرویو پڑھو ایمان میں اضافہ کا سبب بنیں گے تو وہی پڑھتی ہوں بہت اچھا لگتا ہے بلکہ بہت سی باتیں تو مجھے اپنے میاں جی کے بارے میں ان کا انٹر ویو پڑھ کر پتا چلی
میرا تعلق ایک کٹر بریلوی خاندان سے ہے لہذا اب آ کر یہ احساس قدروقیمت ہوا کہ توحید اور شرک کیا ہوتا ہے اور یہ کس طرح ایک مومن کی زندگی کا احاطہ کرتے ہیں ورنہ تو اپنے گھر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اتنے دن بعد آئی اور پوسٹ پڑھتے ہی ۔۔۔۔یعنی کہ یعنی۔۔۔۔۔میں آپ کو پہچان چکی ہوں)))))))))
اھلا وسھلا مرحبا۔۔!!اور ۔۔۔۔لکھا کریں۔۔یہاں بہنوں کی بہت کمی ہیں،آپ خود بھی محسوس کر چکی ہوں گی۔
سچی بچپن تو رہا کوئی نہیں بچوں کا۔۔بچپن میں ہی پچپن((تصوراتی دنیا کی مشاق چھپن چھپائی اور اونچ نیچ کا مزا کیا جانے؟؟؟
 
ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
۔۔یہاں بہنوں کی بہت کمی ہیں،آپ خود بھی محسوس کر چکی ہوں گی۔
کیوں ایسا کیوں ہے ان سے پوچھتی ہوں تو یہ جواب ملتا ہے کہ جیسے تمہارے پاس وقت نہیں ہوتا اسی طرح دوسری بہنوں کے پاس بھی گھریلو ذمہ داریاں ہو ں گی اور انہیں بھی وقت نہیں ملتا
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
جی ہاں شاہ فیض
ماشاء اللہ،
اللہ دنیا اور آخرت میں آپ کی جوڑی سلامت رکھے۔۔۔۔ اوہ یہ تو بڑی بوڑھیوں والا اسٹائل نہیں ہوگیا۔ ابتسامہ
 
Top