• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بڑی جذباتی قوم ہے ہماری جیو ٹی وی پر ایک قوالی نشر ہونے پر پورا پاکستان احتجاج کررہا ہے !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بڑی جذباتی قوم ہے ہماری جیو ٹی وی پر ایک قوالی نشر ہونے پر پورا پاکستان احتجاج کررہا ہے بے شک جیو والوں نے غلط حرکت کی ہے لیکن اس سے پہلے یہی قوالی اے آر وائی پر بھی نشر کی گئی ایک مارننگ شو میں اور وہاں بھی ایک جوڑے کی شادی تھی افسوس اس قوم کی عقل پر کے پورے پاکستان کے شیعہ جو آج احتجاج کررہے ہیں اور ہمارے کچھ نام نہاد سنی تحریک اور جماعت الدعوہ کے کچھ لوگ شیعہ کے ساتھ مل کر جیو کے خلاف احتجاج کررہے ہیں ان کو اصحاب رسول صل اللہ علیہ و سلم اور ازواج مطہرات رض کی گستاخیاں کیوں نظر نہیں آتیں جو سارا سال پاکستان میں شیعہ کرتے ہیں اور کھلے عام کرتے ہیں یہ شیعہ کافر ایمان والوں کے ساتھی کب سے بن گئے ہیں سارا ملک سیاست کی بھینٹ چڑھا ہوا ہے اور مذہب کا نام لے کر اس قوم کا وقت ضائع کررہے ہیں اور لوگوں کو بیواقوف بنایا ہوا ہے

اگر اس قوالی کو دیکھا جائے تو وہ ہے ہی توہین پر مبنی اور صرف علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ کی توہین نہیں بلکہ علی رضی اللہ عنہ سے محبت کی آڑ میں اللہ تعالیٰ کی بھی توہین ہے انبیاء کرام علیہم السلام کی بھی توہین ہے پھر کیوں صرف جیو پر پابندی لگائی جائے کیوں نہ چور کی ماں کو مارا جائے جو اور بچے نہ پیدا کرے اور پاکستان میں قوالیوں پر پابندی لگائی جائے تاکہ نہ رہے بانس نہ بجے بانسری نہ قوالیاں ہوں گی نہ کوئی نشر کرے گا

اور جب پاکستان کا سارا میڈیا ہندوستان کا گانا چلاتا ہے کہ یارا تجھ میں رب دکھتا ہے تو اس وقت رب کی توہین ہورہی ہوتی ہے اور یہ احتجاج کرنے والے بڑے مزے سے سن رہے ہوتے ہیں اُس وقت ایمان اور غیرت کہاں جاتی ہے؟

https://www.facebook.com/islamicnews.official/photos/a.370361269649645.94201.370216996330739/787996637886104/?type=1&theater

https://www.facebook.com/islamicnews.official?fref=photo
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
افسوس کہ ہونا تو ایسا ہی چاہیئے، مگر اس وقت کا مسئلہ بھی کم نہیں ہے۔
وینا ملک کی میڈیا پر 3 بار شادی دکھائی گئی ہے، اس شادی میں انھیں نعوذ باللہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سے تشبیہ دیا گیا ہے۔
دوسری جانب ان کے شوہر کو حضرت علی رضی اللہ عنہ سے۔
میڈیا اس قدر لادین ہو چکا ہے کہ اچھے برے کی کوئی پہچان ہی نہیں رہ گئی، اور جب مظاہرے اور احتجاج شدید ہوئی تو معافی بھی مانگ لی!
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اس حوالے سے جمعیت علماء اہل حدیث کا کوئی موقف سامنے آیا ہے تو شئیر کریں۔
میں نے سنا ہے کہ انھوں نے کہا ہے کہ انھیں معاف کر دینا چاہیئے۔جبکہ دیگر جماعتیں شدید غصہ کا شکار ہیں۔واللہ اعلم!
یہ کنفرم نہیں ہے!
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
عامر بھائی قوالی بے شک درست نہیں ہے۔یہ بات واضح ہے۔
مگر بظاہر شادی کی تقریب منعقد کر کے وہاں دلہن دلہا کو اہل بیت جیسا شمار کرنا گستاخی ہی ہوئی۔یہ تو ڈبل ہو گیا نا۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
رافضیوں کے حمایتی رضاخانی "سنیّ اتحاد کونسل" صحابہ کرام ابو بکر صدیق، عمر فاروق، عثمان غنی اور امہات المومنین سیّدہ عائشہ صدیقہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کے گستاخوں کے متعلق بھی یہی فتویٰ دے گی یا صرف سیاست چماکانے کے لیئے یہ فتویٰ دیا ہے؟

10342946_731586903530853_7764956998121407557_n.jpg
 
Top