• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بکس

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
اسلام علیکم 3 دنوں سے محدث لائیبریری پہ بکس اپلوڈ کیوں نھیں کی جارہی؟
رانا ابوبکر@
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اسلام علیکم 3 دنوں سے محدث لائیبریری پہ بکس اپلوڈ کیوں نھیں کی جارہی؟
رانا ابوبکر@
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بلال بھائی!
آپ نے محترم @رانا ابوبکر بھائی کو ٹیگ درست نہیں کیا تھا۔۔ابتسامہ!
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
اسلام علیکم 3 دنوں سے محدث لائیبریری پہ بکس اپلوڈ کیوں نھیں کی جارہی؟
رانا ابوبکر@
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بلال بھائی تاخیر سے جواب کے لیے معذرت، کچھ دنوں سےمیں چھٹی پہ تھا، وہ جن تین دنوں میں کتب اپ لوڈ نہیں ہوئی ان دنوں کچھ تکنیکی مسائل کی وجہ سے عارضی طور پر اپ لوڈنگ معطل کی گئی تھی۔
 
Top