• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی


ویب ڈیسک 16 منٹ پہلے

سیکیورٹی ایجنسیوں نے کلبوشن یادیو کو گزشتہ برس بلوچستان سے گرفتار کیا تھا۔ فوٹو: ایکسپریس نیوز/فائل

راولپنڈی: پاکستان مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان سے گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان دشمن سرگرمیوں میں ملوث بلوچستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔
 
Top