• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بھارت میں برطانوی خاتون نے عزت بچانے کی خاطر ہوٹل کے کمرے سے چھلانگ لگا دی

غزنوی

رکن
شمولیت
جون 21، 2011
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
659
پوائنٹ
76
بھارت میں برطانوی خاتون نے عزت بچانے کی خاطر ہوٹل کے کمرے سے چھلانگ لگا دی

اگر اس طرح کا کوئی واقعہ پاکستان میں پیش آتا تو ہم تو کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہتے کیوں کہ ہمارا سو کالڈ لبرل میڈیا اور ان کے اینکر پرسن آسمان سر پر اٹھا لیتے اور سارا قصور اسلام پر ڈال دیتے اور طالبان ذمہ داری قبول کرلیتے!!
ویڈیو اور مزید تفصیلات کےلیے ڈسکرپشن میں موجود لنک کا وزٹ کریں۔
لنک
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

غیر مسلم آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اس لئے وہ ایک دوسرے کو نقصان بھی نہیں پہنچاتے اور نہ ہی وہاں کسی نے کوئی ذمہ داری قبول کرنی ھے اور نہ ہی میڈیا نے اس پر اسے متنازعہ بنانا ھے۔

اس لڑکی پر انگلش اخبارات میں متضاد خبریں ہیں، ہوٹلوں میں ریسپشنسٹ انٹرکام کے ذریعے ہی ہر قسم کی اطلاع کرتے ہیں اگر جواب موصول نہ ہو تو کسی بھی روم بوائے کو بھیج کر دروزہ کھٹکھٹا کے ہی نیند سے بیزار کیا جاتا ھے۔

ہوٹل میں اگر سی سی کنٹرول ہوا تو انکوائری میں سب معلوم ہو جائے گا پھر بھی مجھے لگتا ھے کہ کسی غلط فہمی یا یہاں برطانیہ پر کچھ مراعات کے لئے ہوٹل کے مالک پر الزام ھے۔

دیکھتے ہیں آگے انکوائری سے کیا ثابت ہوتا ھے۔

والسلام
 
Top