• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بہترین اینٹی وائرس ComboFix

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا محترم عدیل بھائی!
گذشتہ ایک سال میں دو تین مرتبہ نجانے اس سیکورٹی تین سو ساٹھ نے کیوں وائرس کی نشاندہی کی.؟ کیا اس نے اپنی کوئی خود ساختہ کارکردگی تو نہیں دکھائی.؟...ابتسامہ!
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
کیا اس نے اپنی کوئی خود ساختہ کارکردگی تو نہیں دکھائی.؟...ابتسامہ!
بھائی ایسا ہی ہوتا ہے android کے av میں ابھی آپ 360 سے اسکین کریں پھر کوئی اور av انسٹال کریں وہ بھی کچھ نہ کچھ ضرور وائرس پکڑے گا

اور جتنے وائرس av پکڑے گا وہ اتنے مظر صحت نہیں ہوتے android کے لئے جتنا لکھا ہوا آتا ہے detection میں

ابتسامہ



لیکن kaspersky antivirus کوئی بھی user نہیں استعمال کرے چاہے windows ہو یا android !
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
4.7 rating والا انسٹال کرلیں سب سے پہلے والا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ خیرا!
محترم بھائی!
اگر اس قسم کی ایپ سے کام لے کر اسے ان انسٹال کر دیا جائے...اور یہ عمل ہفتہ دس دن کے بعد دہرا دیا جائے تو اس بارے کیا خیال ہے آپ کا.؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
بلکل ٹھیک ہے ہفتہ میں ایک بار آپ clean کرالیں

Manual طریقہ کار بھی ہے اسکے Cache اور unusable file حذف کرنے کا بغیر کسی app کے

١۔ settings میں جائیں

٢۔ storage میں جائیں

٣۔ cached data پر جب tap کرینگے پھر clean کا میسج آئیگا اسکو Ok کردیں

٤۔ ایسے ہی Misc پر جائیں وہاں جو فولڈر اور فائل حذف کرنی ہو اسے marked کر کے delete کردیں

1.png


2.png


3.png


4.png
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ خیرا

٣۔ cached data پر جب tap کرینگے پھر clean کا میسج آئیگا اسکو Ok کردیں
مجھے یاد پڑتا ہے کہ اس طریقہ کار میں یوزر، براؤزر سے اور گوگل ڈرائیو وغیرہ سے بھی لاگ آؤت ہوجاتا ہے؟ اور دوسری ایپس بھی شائد بیسک ورژن پر آجاتی ہیں؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
کلین ماسٹر انسٹال کر لیا ہے. اسکی کارکردگی 360 سے دو تین گنا بہتر محسوس ہوئی ہے.. اس نے زیادہ فائلز کو حذف کرنے کی آپشن دی ہے..اور زیادہ میموری ریکور ہوئی ہے..جزاک اللہ خیرا
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
جزاک اللہ خیرا


مجھے یاد پڑتا ہے کہ اس طریقہ کار میں یوزر، براؤزر سے اور گوگل ڈرائیو وغیرہ سے بھی لاگ آؤت ہوجاتا ہے؟ اور دوسری ایپس بھی شائد بیسک ورژن پر آجاتی ہیں؟
نہیں بھائی ایسا نہیں ہے یہ صرف Cache حذف کرتا ہے نہ کہ update !
 
Top