• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بہترین عورت کونسی ؟ اور تین بڑی مصیبتیں کونسی ؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بہترین عورت کونسی ؟ اور تین بڑی مصیبتیں کونسی ؟ ان دونوں سوالوں کے جواب ہر بہن اور بھائی ضرور پڑھے بلخصوص شادی شدہ حضرات !!!

یہی سوال آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا !


وہ عورت جسے خاوند حکم دے تو فورا تسلیم کرے اس کی طرف دیکھے تو خوش کر دے اور اپنے نفس اور اس کے مال کی حفاظت کرے _
****** سنن نسائی # ٣٢٣٣ *****
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہا سے مروی ہے
  • کیا میں تمہیں تین بری مصیبتوں کے بارے میں نہ بتلاؤں ؟
  • لوگوں نے پوچھ کونسی تین بڑ ی مصیبتیں ؟
آپ نے فرمایا !
ظالم حکمران کہ اگر آپ اس سے حسن سلوک کریں تو قدر نہ کرے اور اگر غلطی ہو جاۓ تو درگزر نہ کرے ، برا پڑوسی جو اچھائی اور نیکی دیکھے تو اس پر پردہ ڈال دے اور برائی دیکھے تو اس کا پرچار کرے ، بری بیوی کہ اگر تو اس کے پاس موجود ہو تو تجھے غصہ دلائے اور اگر پاس نہ ہو تو خیانت کا ارتکاب کرے ،،
**** المصنف لا بن ابی شبہ # ٥٥٩/٣ حدیث ١٧١٤٥ سند صیح ****
 
Top