• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بہترین پانی ، بدترین پانی

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12745447_934779499923653_7619974958291810355_n.jpg


بہترین پانی ، بدترین پانی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ روئے زمین کا بہترین پانی زم زم ہے ، یہ بھوکے کا کھانا بھی ہے ، اور بیمار کے لئے دوا بھی ، اور روئے زمین کا بدترین پانی حضر موت (ایک جگہ کا نام) کی وادی (برہوت) کے ایک گنبد میں (ایک کنویںکا) ہے ، ٹڈی دل کی طرح ایک دم آتا ہے ، ، صبح دیکھئے تو فوارے چھوٹ رہے ہیں ، اور شام ہوتے ہوتے ذرا تری کا نشان تک بھی نہیں

-----------------------------------------------------

(الترغيب والترهيب : 2/200 ، ، صحيح الترغيب : 1161 ، ،
مجمع الزوائد: 3/289 ، ، المعجم الأوسط للطبراني : 8/112 ، ، 4/179 ، ،
صحيح الجامع : 3322 ، ، السلسلة الصحيحة : 1056)
 
Top