• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بہت خوبصورت تلاوت ـــــــــــ تھوڑی مدد درکار ہے!!!

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
فیس بک سے لنک کاپی کر کے یہاں پیسٹ کیا تھا کبھی آڈیو پلے ہو رہی ہے اور کسی ٹائم مجھے بھی وہی میسج لکھا نظر آرہا ہے جو اپکو لکھا نظر آتا ہے نہ جانے کیا مسلہ ہے
اب تو مجھے لگ رہا ہے آپ سب بھی تنگ آ گئے ہو گے :)
 
Last edited:

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447


اب تو مجھے لگ رہا ہے آپ سب بھی تنگ آ گئے ہو گے :)
بہنا آپ کو غلط لگ رہاہے
ہم سب میں سے کوئی بھی تنگ نہیں آیااورنہ ہی آئے گا ان شاءاللہ
آپ دل چھوٹا نہ کریں اور اپنے مسئلے پردوبارہ شروع سے غورکریں مسئلہ حل ہوجائے گا ان شاءاللہ
کہیں نہ کہیں میسٹک ہورہی ہے
سب بہن بھائی آپ کے ساتھ ہیں جب تک مسئلہ حل نہیں ہوجاتا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ ایک کام کریں، فیس بک پر ویڈیو ہے تو اس کا لنک مجھے فیس بک پر ہی ان بکس میں سینڈ کر دیں، میرے آئی ڈی کا لنک میرے دستخط میں ہے یا پھر یہ لیں
https://www.facebook.com/muhammadarslan.malik.9?ref=tn_tnmn
 
Top