• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیع کی شرائط اور بیع ممنوعہ کی اقسام

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
عن رفاعة بن رافع رضی اللہ تعالى عنه، أن النبیﷺ سئل أي الکسب أطیب؟ قال : «عمل الرجل بیدہ ، وکل بیع مبرور ».رواه البزار وصححه الحاكم.
حضرت رفاعہ بن رافع﷜ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ سے پوچھا گیا کہ کونسی کمائی پاکیزہ ترہے؟آپ ﷺ نے فرمایا’’آدمی کی اپنے ہاتھ کی کمائی اور ہر قسم کی تجارت جو دھوکہ اور فریب سے پاک ہو۔‘‘(اسے بزار نے روایت کیا ہے اور حاکم نے اسے صحیح قراردیا ہے۔)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
جزاک اللہ بھائی بہت عمدہ پوسٹ ہے۔لیکن عربی عبارت کوذرا ٹھیک کرلیتے تو اچھا تھا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
عبدالرشید بھائی، آپ کی عربی عبارت کو درست کر دیا ہے۔ ازراہ کرم احادیث کو کوٹ کرنے کےلئے اس طرح کی بریکٹس ( ) استعمال نہ کریں اور اگر کریں تو ان سے پہلے کوئی اور انگریزی کولن، سیمی کولن وغیرہ استعمال نہ کریں کیونکہ وہ عموماً کسی نہ کسی اسمائیلی کی شارٹ فارم بن جاتی ہے اور عین عربی عبارات کے بیچ میں اسمائیلی نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
1935944_947678211967115_8660201152585403205_n (1).jpg


بسم اللہ الرحمن الرحیم

صاف صاف بتا دو

کسی کے لئے کسی ایسی چیز کا بیچنا جائز نہیں ہے ، جس کے اندر کوئی نقص خرابی عیب موجود ہو جب تک کہ خریدنے والے کو وضاحت سے صاف صاف بتا نہ دیا جائے یا بیان نہ کر دیا جائے ( کہ میں جو چیز بیچ رہا ہوں اس میں فلاں فلاں نقص خرابی یا عیب موجود ہے) اور (خریدار کو) صاف صاف بتانا بیان کرنا ، بیچنے والے پر لازم ہے

(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

---------------------------------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 3/33 ، ، صحيح الترغيب : 1774 (حسن لغيره) ، ،
غاية المرام : 339)
 
Top