• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیوہ کا وراثت میں حصہ

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
السلام علیکم

امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
میرا سوال یہ ہے کہ اگر ایک عورت بیوہ ہو جائے، اور اس کی اولاد نہ ہو تو اسے شوہر کی وراثت سے کتنا حصہ ملےگا؟

اور اگر اولاد ہو تو کتنا حصہ ملے گا؟

شکریہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
الحمد للہ
میرا سوال یہ ہے کہ اگر ایک عورت بیوہ ہو جائے، اور اس کی اولاد نہ ہو تو اسے شوہر کی وراثت سے کتنا حصہ ملےگا؟
اور اگر اولاد ہو تو کتنا حصہ ملے گا؟

وَلَهُنَّ ٱلرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْتُمْ إِن لَّمْ يَكُن لَّكُمْ وَلَدٌ ۚ فَإِن كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ ٱلثُّمُنُ مِمَّا تَرَكْتُم

اور جو (ترکہ) تم چھوڑ جاؤ اس میں ان کے لئے چوتھائی ہے، اگر تمہاری اوﻻد نہ ہو اور اگر تمہاری اوﻻد ہو تو پھر انہیں تمہارے ترکہ کا آٹھواں حصہ ملے گا،
سورۃ نساء: 12

واللہ اعلم بالصواب.
 
Top