1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیوی کے دودھ پی سکتے ہیں؟؟؟

'نکاح' میں موضوعات آغاز کردہ از shafiuddin reyazi, ‏اگست 17، 2015۔

  1. ‏جولائی 12، 2016 #11
    رؤف احمد

    رؤف احمد مبتدی
    شمولیت:
    ‏جولائی 12، 2016
    پیغامات:
    1
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    3

    ایسا ہے کہ آس پاس کوئی چھوٹا بچہ پڑوس وغیرہ میں دیکھ کر اسکو دودھ پلا دیا جائے تو اس سے عورت کی تکلیف میں کمی آ سکتی ہے اور باقی یہ ہے کہ جب کسی کا اپنا دل کر رہا ہو ایسا کام کرنے کا تو چاہے اس سے بچنے کی لاکھ راہیں نکالی جائیں وہ اپنی نفسانی خواہش پوری کر کے ہی رہے گا۔
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں