• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم!
ایک سلسلے میں مدد درکار ہے۔۔۔ اسائنمنٹ بنانی ہے
مقالہ (تھیسز) لکھنے کا طریقہ کار اور اس سے متعلق وضاحت۔۔
کتابیں چاہیئیں کچھ۔۔۔ 2، 3 ملی ہیں لائبریری سے پر اور بھی کتابوں کا حوالہ چاہیے۔۔۔ اگر ملیں تو ارسال کیجئیے
شکریہ
کس موضوع پر لکھنا ہے ؟
اور کتنے صفحات کی بحث ہے؟
 

بنتِ شکیل

مبتدی
شمولیت
جنوری 13، 2018
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
9
کس موضوع پر لکھنا ہے ؟
اور کتنے صفحات کی بحث ہے؟
موضوع : ”مقالہ نگاری کا طریقہ“ تفصیل سے چاہیے کہ کیسے لکھتے مراحل جو بھی ہیں۔۔۔
تقریباً ٢٠ -٢٥ صفحات۔۔۔ کمپوزڈ فارم میں
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
موضوع : ”مقالہ نگاری کا طریقہ“ تفصیل سے چاہیے کہ کیسے لکھتے مراحل جو بھی ہیں۔۔۔
تقریباً ٢٠ -٢٥ صفحات۔۔۔ کمپوزڈ فارم میں
http://islamiat.forumotion.net/t7-topic
http://kitabosunnat.com/kutub-library/tehqiq-w-tadween-ka-tarekekar
http://www.jahan-e-urdu.com/writing-of-research-thesis-written-amanat-ali/
http://www.oururdu.com/forums/index.php?threads/تحقیق-کے-اصول.1792/
کمپوز تو آپ کو خود ہی کرنا ہو گا ان لنکس سے آپ کی ضرورت امید ہے پوری ہو جائے گی
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
ویسے اگر مجھے معلوم نہ ہوتا تو میں نے آپ کو دیکھ کر پٹنہ بہار کا گمان کرتا!
قہقہامہ
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ آپ پہلے نہیں ہیں ۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بیٹھک کے صد صفحات مکمل ہونے کے بعد میرے خیال میں اسے مقفل کر کے بیٹھک کی اگلی قسط سجا لیں۔مہمان نوازی سے تھک نہ جائے کہیں!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بیٹھک کے صد صفحات مکمل ہونے کے بعد میرے خیال میں اسے مقفل کر کے بیٹھک کی اگلی قسط سجا لیں۔مہمان نوازی سے تھک نہ جائے کہیں!
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایسے ہی چلنے دیں ، اگر ایک اور بیٹھک کھل گئی ، تو پھر کون سی بات کس بیٹھک میں ہوئی تھی ، طے کرنا مشکل ہوجائے گا۔
خیر آپ نے 100 صفحات مکمل ہونے کی طرف توجہ دلائی ، یہ واقعتا ایک اہم ’ موقعہ ‘ ہے ۔
اس کی مناسبت سے بیٹھک میں کچھ ہوجانا چاہیے ۔ ابتسامہ ۔
 
Top