• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اللہ آپ کو اور ہمیں وقت میں برکت دے!
ویسے اگر بریلوی ہوتے تو اب تک آپ کے نام کی بریانی کھا چکے ہوتے!
وعلیکم السلام محترم بھائی جان اللہ آپ کی دعا قبول کرے امین
باقی کچھ حاصل کرنے کے لئے کچھ (بریانی) کھونا پڑتا ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ کو چند دنوں کی غیر حاضری کے بعد دوبارہ خوش آمدید کہا جاتا ہے:
اھلا وسھلا مرحبا!!
اللہ تعالی شیخ کو تندرست و توانا رکھے۔آمین!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ کو چند دنوں کی غیر حاضری کے بعد دوبارہ خوش آمدید کہا جاتا ہے:
اھلا وسھلا مرحبا!!
اللہ تعالی شیخ کو تندرست و توانا رکھے۔آمین!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛
آمین یاب رب العالمین
بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔ جزاکم اللہ تعالی خیراً
ــــــــــــــــــــــــ
٭ آپکی ایک پوسٹ نظر میں ہے ، ان شاء اللہ جلد جواب دوں گا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

سسٹم نے مجھے آگاہ کیا ہے کہ محدث فورم پر آپ کو پیدا ہوئے پانچ سال ہو گئے ہیں۔۔۔ ابتسامہ!

upload_2018-4-26_11-48-52.png
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

سسٹم نے مجھے آگاہ کیا ہے کہ محدث فورم پر آپ کو پیدا ہوئے پانچ سال ہو گئے ہیں۔۔۔ ابتسامہ!

20357 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
ماشاء اللہ تبارک اللہ ۔۔
آپ نے ان پانچ سالوں میں کیا کچھ کیا ہے یہ تو آپ کے سٹیٹس پر موجود ہے اور اہل فورم کے نزدیک کسی تعارف اور تفصیل کا محتاج نہیں ،اللہ تعالی آپ کی خدمات قبول کرے جو آپ نے اہل علم اور عوام کے لیے کی اوران خدمات کے بدلے بلند درجات پر فائز کرے دنیا وآخرت میں ۔آمین یا رب العالمین ،اور آپ کو ایک اور نیک شریک حیات سے بھی نوازے ،ابتسامہ!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ذرا طبیعت خراب تھی، تو کچھ دن آرام کرنا چاہا، لیکن پھر آرام نے سستی کا رنگ اختیار کرلیا، اور پھر کہ چلو اگلی ویک اینڈ کو دیکھیں گے، پھر پی اس ایل کے بعد دیکھیں گے!!
اسی طرح کافی دن ، بلکہ ماہ گذر گئے، بالآخر آج لاگ ان کیا!
ان شاء اللہ تمام بھائی خیریت سے ہونگے!
 
Top