• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت خوشی ہوئی آپ کو فورم پر دیکھ کر، میں نے اسٹیٹس بھی لگایا تھا جن دنوں آپ آنلائن نہیں آرہے تھے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ذرا طبیعت خراب تھی، تو کچھ دن آرام کرنا چاہا، لیکن پھر آرام نے سستی کا رنگ اختیار کرلیا، اور پھر کہ چلو اگلی ویک اینڈ کو دیکھیں گے، پھر پی اس ایل کے بعد دیکھیں گے!!
اسی طرح کافی دن ، بلکہ ماہ گذر گئے، بالآخر آج لاگ ان کیا!
ان شاء اللہ تمام بھائی خیریت سے ہونگے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ۔۔۔۔ فورم پر واپسی ،حاضری سے خوشی ہوئی ،
مزاج اور طبیعت اب کیسی ہے،
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمدللہ !سب خیریت سے ہے،
مولانا یوسف لدھیانوی حنفی
یہاں دیکھ لیں، یہ یوسف لدھیانوی نہیں بلکہ یوسف کاندھلوی ہیں!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ذرا طبیعت خراب تھی، تو کچھ دن آرام کرنا چاہا، لیکن پھر آرام نے سستی کا رنگ اختیار کرلیا، اور پھر کہ چلو اگلی ویک اینڈ کو دیکھیں گے، پھر پی اس ایل کے بعد دیکھیں گے!!
اسی طرح کافی دن ، بلکہ ماہ گذر گئے، بالآخر آج لاگ ان کیا!
ان شاء اللہ تمام بھائی خیریت سے ہونگے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لاباس طھور ان شاء اللہ
معلوماتی
ماشاء اللہ
اھلا وسھلا مرحبا
ویسے بعض مرتبہ ہم نے آپ کو دل ہی دل میں یاد کیا تھا۔۔ ابتسامہ!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ویسے بعض مرتبہ ہم نے آپ کو دل ہی دل میں یاد کیا تھا۔۔
ویسے یاد تو دل میں ہی کیا جاتا ہے!
کلام میں یاد کیاجائے اور دل میں نہ ہو، تو خلوص سے خالی ہوتا ہے!
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اللہ تعالٰی محترم ابن داؤد کو صحت مند اور برکت والی زندگی عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
پہلے تمام اپڈیٹس آ جاتی تھی متعلقہ مباحث سےمتعلق لیکن اب پتا ہی نہیں چلتا آج دیکھ رہا ہوں کہ بیٹھک کی آبادی ماشاء اللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
پہلے تمام اپڈیٹس آ جاتی تھی متعلقہ مباحث سےمتعلق لیکن اب پتا ہی نہیں چلتا آج دیکھ رہا ہوں کہ بیٹھک کی آبادی ماشاء اللہ
چلو اسی بہانے آپ آئے تو سہی شیخ صاحب !
ورنہ شاید’ اپڈیٹس‘ دیکھ کر ہی گزارہ کر لیا جاتا۔
ابتسامہ
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پہلے تمام اپڈیٹس آ جاتی تھی متعلقہ مباحث سےمتعلق لیکن اب پتا ہی نہیں چلتا
سرور شاید کراچی میں ہوگا، اس لئے شاید گرمی کا اثر ہے!
 
Top