• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

سرور شاید کراچی میں ہوگا، اس لئے شاید گرمی کا اثر ہے!
کاش کے کراچی میں ہوتاتو ہر قسم کی اپڈیٹ لیے بغیر اسے باقی ملک میں جانے ہی نہ دیتا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
چلو اسی بہانے آپ آئے تو سہی شیخ صاحب !
ورنہ شاید’ اپڈیٹس‘ دیکھ کر ہی گزارہ کر لیا جاتا۔
ابتسامہ
خضر بھائی جس دن مٹی سے نیچے ہوں گے اسی دن فورم کا ساتھ چھوٹے گا حاضری دیں یا نہ دیں ساتھ رہتا ہے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
تحقیق عموما محققین سے قریب کرتی ہے.جب آپ کوئی تحقیق کرکے پہلے محققین سے الگ الگ نظر آنے لگیں، تو اپنی تحقیق کی دوبارہ تحقیق کرلیں یا کسی سے کروالیں.
آپ یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ متقدمین اہل علم سے اختلاف کی وجہ ہمارا علم ہونا چاہیے، جہل ، ہٹ دھرمی، بے خبری ، غفلت وسستی کی بنا پر تو سامنے موجود شخص کی بات کو بھی نہ سمجھنا چاہیں، تو نہ سمجھ پائیں گے۔
یہ کتنی تکلیف دہ بات ہے کہ ایک عالم دین بے شمار مصادر و مراجع میں سر کھپائی کرنے کے بعد ایک رائے قائم کرے، اور میں ادھر ادھر دو چار اچکتی نظریں ڈالنے کے بعد خود میں مجتہدانہ روح کا حلول محسوس کرتے ہوئے فٹک سے اختلافی نوٹ لگادوں.
دیکھیے، تحقیق و اجتہاد کا دروازہ بند ہونے کا دعوی درست نہیں، لیکن پھر پھی متقدم سے اختلاف کی بنیاد ہمارا ’جہل‘ نہیں، بلکہ’علم‘ ہونا چاہیے۔​
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کچھ مصروفیات کی وجہ سے ذرا وقفہ کیا تھا، وہ وقفہ پھر سستی کی وجہ سے طوالت اختیار کرتا گیا!
اب بیماری نے گھر پر بٹھادیا ہے!
جس وقت یوں محسوس ہوا کہ جسم میں طاقت نہیں، تو آخری کلام کلمہ طیبہ کی یاد آئی، کلمہ پڑھا، زیادہ پڑھنے کی کی طاقت نہ تھی، بس ذہن میں خیال کیا جانا آسان تھا، اب میرے ذہن میں کلمہ پڑھنے کے بعد دوسرے خیالات بھی آنے لگے، تو پھر کلمہ پڑھتا، کہ آخری کلام کلمہ ہو! اس وقت ذہن میں یہ بات بھی گھوم رہی تھی اصل میں تو آخری کلام کی بات ہے، لیکن آخری خیال بھی اگر کلمہ ہی ہو، اس وقت میں کسی قسم کا رزک لینے کے موڈ میں نہیں تھا، کہ ذہن میں ہونے والا خیالی کلام بھی آخری کلام شمار نہ ہو!
خیر اللہ تعالیٰ نے میری موت کا وقت جو متعین کیا ہے، اب تک نہیں، آیا، لیکن دعا کیجیئے، کہ جب بھی آئے مجھے یہ حدیث موت سے قبل یاد آئے، اور اس پر عمل کرنے کی اللہ توفیق دے!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ
آپ کو یہاں دوبارہ موجود پا کر خوشی ہوئی!!
اللہ تعالی مجھے، آپ کو اور سب مسلمین کو آخری کلام لا إله إلا الله کہنے کی توفیق دے.. آمین!
لا باس طهور ان شاء الله
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کچھ مصروفیات کی وجہ سے ذرا وقفہ کیا تھا، وہ وقفہ پھر سستی کی وجہ سے طوالت اختیار کرتا گیا!
اب بیماری نے گھر پر بٹھادیا ہے!
جس وقت یوں محسوس ہوا کہ جسم میں طاقت نہیں، تو آخری کلام کلمہ طیبہ کی یاد آئی، کلمہ پڑھا، زیادہ پڑھنے کی کی طاقت نہ تھی، بس ذہن میں خیال کیا جانا آسان تھا، اب میرے ذہن میں کلمہ پڑھنے کے بعد دوسرے خیالات بھی آنے لگے، تو پھر کلمہ پڑھتا، کہ آخری کلام کلمہ ہو! اس وقت ذہن میں یہ بات بھی گھوم رہی تھی اصل میں تو آخری کلام کی بات ہے، لیکن آخری خیال بھی اگر کلمہ ہی ہو، اس وقت میں کسی قسم کا رزک لینے کے موڈ میں نہیں تھا، کہ ذہن میں ہونے والا خیالی کلام بھی آخری کلام شمار نہ ہو!
خیر اللہ تعالیٰ نے میری موت کا وقت جو متعین کیا ہے، اب تک نہیں، آیا، لیکن دعا کیجیئے، کہ جب بھی آئے مجھے یہ حدیث موت سے قبل یاد آئے، اور اس پر عمل کرنے کی اللہ توفیق دے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لابأس طہور إن شاء اللہ
اب سنائیں کیسی طبیعت ہے؟
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لابأس طہور إن شاء اللہ
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمدللہ! بہتر ہے، کوئی خاص مرض نہ تھا، بس اچانک بلڈ سرکیولیشن کا مسئلہ ہوا تھا!
 
Top