• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ @اسحاق سلفی ''کرامت'' کو افسانہ کہتے ہیں!
یا یو کہیئے کہ جسے یہ افسانہ کہہ رہے ہیں، بعض الناس اسے ''کرامت'' کہتے ہیں!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ مراسلہ آج ہی دیکھا ،تاخیر کیلئے معذرت
سوال سمجھ نہیں آیا ،
کیا آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ :
(1) کچھ مادہ پرست لوگ کرامت کو افسانہ کہتے ہیں ، یعنی کرامت کی حقیقت نہیں مانتے،
(2) لوگ افسانوی چیزوں کو کرامت کہہ دیتے ہیں ؛
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔ دعاء ہے کہ اللہ ماں اوربچے کو صحت ،تندرستی ،اور سلامتی عطا فرمائے۔آمین
بَارَكَ اللَّهُ لَكم فِي الـمَوْهُوبِ لَكم، وَشَكَرْتم الوَاهِبَ، وبَلَغَ أشُدَّهُ، وَرُزِقْتم بِرَّهُ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین یا رب العالمین
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
(1) کچھ مادہ پرست لوگ کرامت کو افسانہ کہتے ہیں ، یعنی کرامت کی حقیقت نہیں مانتے،
(2) لوگ افسانوی چیزوں کو کرامت کہہ دیتے ہیں ؛
آپ کی دونوں ہی باتیں درست!
یہ مراسلہ میرا اس تناظرمیں تھا، جب آپ نے حلال و حرام سیب والے واقعہ کو افسانہ کہا تھا، کہ بعض الناس اسے کرامت گردانتے ہیں!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بارک الله لک و بارک علیک و جمع بینکما فی خیر
ماشاء اللہ! بے حد خوشی ہوئی!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شکرا جزاک اللہ خیرا
اللہ آپکی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے. آمین
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کی بات اب بھی اس ناچیز کی سمجھ میں نہیں آئی
جب آپ نے ایک تھریڈ میں یہ کہا تھا؛
مولوی احمد علی لاہوری کے متعلق یہ جھوٹ تقلیدی پارٹی نے پھیلایا ہے ،
جس کا مقصد انہیں "غیب دان ولی اللہ " منوانا ہے ،
یہ افسانہ کچھ یوں ہے
اس پر میں نے کہا تھا کہ بعض الناس اس افسانے کو کرامت کہتے ہیں!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
تھوڑی مشغولیت ہے اس لئے زیادہ نہیں آ پا رہا ہے۔ بس خاموش مطالعہ چلتا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛
بَارَكَ اللهُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَيْكَ وَ جَمَعَ بَيْنَكُمَا فِيْ خَيْرٍ
شادی کی مبارکباد.jpg
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
شمولیت
مارچ 01، 2016
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
52
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

پیارے بھائی @محمد نعیم یونس فضَائلِ صحَابہ رضی اللہ عنہم کی فہرست میں مزید نئی پانچ پوسٹ کے لنک اور فورم کے مطابق ترمیم بھی فرما دیں۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

پیارے بھائی @محمد نعیم یونس فضَائلِ صحَابہ رضی اللہ عنہم کی فہرست میں مزید نئی پانچ پوسٹ کے لنک اور فورم کے مطابق ترمیم بھی فرما دیں۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی حسب حکم عمل کر دیا گیا ہے۔
وانت فجزاکم اللہ خیرا کثیرا
 
Top