• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @ابن داود بھائی!
آپ خیریت سے ہیں؟ حفظک اللہ! کئی دن ہوگئے غیر حاضری کے۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔
واقعی محترم بھائی @ابن داود حفظہ اللہ کافی دنوں فورم پر نہیں ،
گذارش ہے کہ اپنی خیریت سے آگاہ فرمائیں ۔۔۔اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین


ویسے میری ایک گذارش ہے کہ ایسے صاحب علم وفضل فعال اراکین کا فون نمبر کم از کم انتظامیہ کے پاس ضرور ہونا چاہیے ؛
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔
واقعی محترم بھائی @ابن داود حفظہ اللہ کافی دنوں فورم پر نہیں ،
گذارش ہے کہ اپنی خیریت سے آگاہ فرمائیں ۔۔۔اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین


ویسے میری ایک گذارش ہے کہ ایسے صاحب علم وفضل فعال اراکین کا فون نمبر کم از کم انتظامیہ کے پاس ضرور ہونا چاہیے ؛
جی ، انتظامیہ ایک سے زیادہ دفعہ نمبرز کی گزارش کر چکی ہے ، جن میں سے کئی اراکین نے نمبر عنایت کردیےتھے ، لیکن کئی نمبر نہیں ملے ۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ :

محمد عامر یونس

0323-2355761
خضر بھائی عامر بھائی نے نمبر دے دیا ہے کم از کم ایک مرتبہ تو انہیں کال کر لی جائے ابتسامہ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
جی ، انتظامیہ ایک سے زیادہ دفعہ نمبرز کی گزارش کر چکی ہے ، جن میں سے کئی اراکین نے نمبر عنایت کردیےتھے ، لیکن کئی نمبر نہیں ملے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔
آپ کو ان باکس میں پوسٹ کردیا ہے ؛
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔
آپ کو ان باکس میں پوسٹ کردیا ہے ؛
شیخ مجھے بھی اآپ کے نمبر کی ضرورت ہے کبھی کبھار استفادہ کرنے کا دل کرتا ہے تو تنگ کر لیا کروں گا
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @محمد شاہد بھائی!
خانپور کا موسم کیسا ہے؟ بہت عرصہ ہوا، آپ کو غائب ہوئے ،کچھ پلٹ کر ادھر بھی توجہ کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
محترم محمدنعیم یونس بھائی!
خانپورکاموسم آہستہ آہستہ سردی کی جانب رواں دواں ہے۔آج کل معصروفیت کچھ بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے وقت نہیں ملتا اورایک وجہ یہ بھی ہے کہ کافی عرصہ تک مجھے نیٹ دستیاب نہیں تھا۔
بھائی آپ نے مجھے یاد رکھا آپ کا بہت بہت شکریہ اللہ آپ کی صحت اور رزق حلال میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی اولاد کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔آمین​
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
محترم محمدنعیم یونس بھائی!
خانپورکاموسم آہستہ آہستہ سردی کی جانب رواں دواں ہے۔آج کل معصروفیت کچھ بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے وقت نہیں ملتا اورایک وجہ یہ بھی ہے کہ کافی عرصہ تک مجھے نیٹ دستیاب نہیں تھا۔
بھائی آپ نے مجھے یاد رکھا آپ کا بہت بہت شکریہ اللہ آپ کی صحت اور رزق حلال میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی اولاد کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔آمین​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ماشاء اللہ! خیریت والے احوال پڑھ کر تسلی ہوئی۔ اللہ تعالی آپ کے لیے بھی وہی دعائیں قبول کرے۔۔آمین!
 

ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
تمام بہنیں غائب ہیں کوئی خاص وجہ ہے اس کی ؟
میں نے سابقہ پوسٹ دیکھیں تو بہت سی بہنیں شرکت کرتی تھی لیکن اب بالکل ہی نہیں
 
Top