• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ہم اپنی جان کے دشمن کو اپنی جان کہتے ہیں
محبت کی اسی مٹی کو ہندستان کہتے ہیں
﴿راحت اندوری﴾
نوٹ: میرا دوسرے مصرعے سے میرا اتفاق نہیں!
ابتسامہ
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہاں پر تو کافی سارے پرانے دوست غائب ہیں۔آجاؤ بھی جلدی سے آجاؤ۔کیونکہ ہم بھی آگئے ہیں۔ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہاں پر تو کافی سارے پرانے دوست غائب ہیں۔آجاؤ بھی جلدی سے آجاؤ۔کیونکہ ہم بھی آگئے ہیں۔ابتسامہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اھلا وسھلا مرحبا!!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بس کچھ دن اور مصروفیت ہے!
ان شاء اللہ 10 ایک دن مزید لگیں گے!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بس کچھ دن اور مصروفیت ہے!
ان شاء اللہ 10 ایک دن مزید لگیں گے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ 10 یا 1.......ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بس کچھ دن اور مصروفیت ہے!
ان شاء اللہ 10 ایک دن مزید لگیں گے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی آسانی فرمائے..آمین!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ 10 یا 1.......ابتسامہ
اُمید تو یہی ہے کہ برائے مزاح آپ نے پوچھا ہے اور اگر یہ بات نہیں تو نوٹ فرمالیں کہ دس دن مراد ہے...ابتسامہ!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اُمید تو یہی ہے کہ برائے مزاح آپ نے پوچھا ہے اور اگر یہ بات نہیں تو نوٹ فرمالیں کہ دس دن مراد ہے...ابتسامہ!
اسی وجہ سے ہم آپکو اپنا بزرگ مانتے ہیں.......ابتسامہ
 
Top