• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سپریم کورٹ آف پاکستان کی سائیٹ پر یہاں سے ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی!
ان 9 جلدوں کو ایک فائل میں اس لنک پر آرشئیو پر اپلوڈ کیا ہے، ۔ ڈاؤنلوڈ تو ابھی ہو جائے گی،مگر آنلائن دیکھنے کا آپشن ابھی پروسس میں ہے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@اسحاق سلفی بھائی! کافی دنوں سے نظر نہیں آئے!
خیر خیریت تو ہے!
پرفائل کے مطابق تو کل آن لائن ہوئے تھے، یا وہ کچھ لکھ نہیں رہے، یا میری نظر سے اوجھل رہا ہے!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@اسحاق سلفی بھائی! کافی دنوں سے نظر نہیں آئے!
خیر خیریت تو ہے!
پرفائل کے مطابق تو کل آن لائن ہوئے تھے، یا وہ کچھ لکھ نہیں رہے، یا میری نظر سے اوجھل رہا ہے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ! شیخ اسحاق سلفی حفظہ اللہ خیریت سے ہیں. کئی دن اُن کی غیر حاضری کو بھانپتے ہوئے دل ہی دل میں کہتا رہا اچھا آج انہیں فون کرتا ہوں کل کرتا ہوں.. خیر جب پرسوں شیخ کو فون کیا تو اُن کی خیریت معلوم ہوئی اور ساتھ ہی یہ بھی معلوم ہوا کہ وہ فورم کی ایک گھنٹہ قبل زیارت کر چکے ہیں اور میرے ایک سوال کو دیکھ چکے ہیں.. شیخ سے میں نے بوکھلاہٹ میں عرض کیا کہ مجھے اپنے سوال کی تو خیر کوئی فکر نہیں تھی بس آپ کی خیریت دریافت کرنے کے لیے فون کیا تھا...ابتسامہ!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ بھی کسی عربی ملک میں ہوتے ہیں، ایک پاکستانی ہیں!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ کس کی بات ہورہی ہے ؟؟ :)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

شیخ محترم یہ ان کی بات ہو رہی ہے


ساڑھے چار سو کلو وزنی خان بابا یومیہ کتنی خوراک کا اجاڑا کرتے ہیں؟

خضر حیات گھنٹوں ورزش کرکے عالمی چیمپئین بننے کےلیے پرعزم

http://forum.mohaddis.com/threads/ساڑھے-چار-سو-کلو-وزنی-خان-بابا-یومیہ-کتنی-خوراک-کا-اجاڑا-کرتے-ہیں؟.34922/#post-275525
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

شیخ محترم یہ ان کی بات ہو رہی ہے


ساڑھے چار سو کلو وزنی خان بابا یومیہ کتنی خوراک کا اجاڑا کرتے ہیں؟

خضر حیات گھنٹوں ورزش کرکے عالمی چیمپئین بننے کےلیے پرعزم

http://forum.mohaddis.com/threads/ساڑھے-چار-سو-کلو-وزنی-خان-بابا-یومیہ-کتنی-خوراک-کا-اجاڑا-کرتے-ہیں؟.34922/#post-275525
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابتسامہ
 
Top