• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
مناسب وقت دیکھ کر سوئیٹی کو ہر پانچ چھ ماہ بعد ایک دو دن کے لیے رخصت کرتے رہیں گے۔۔ان شاء اللہ!
جناب والا،
"سوٹیٹی اور شیرو" کے متعلق کوئی خوش خبری؟
یا ابھی تک رخصتی جاری ہے ،
ویسے ایک صغیر جسامت مگر شرمیلا (شیزان)
بلا ہمارے پاس بھی تھا، ایک دو سوٹیٹیز نہیں:: بلکے چھ سات سوٹیٹیز اس کے آگے پیچھے گھما کرتی تھی ،
بس پھر ہم نے ساتو کو (شیزان) کے ساتھ ڈھیر ساری دعاؤ کے سائے تلے رخصت کیا -
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
جناب والا،
"سوٹیٹی اور شیرو" کے متعلق کوئی خوش خبری؟
یا ابھی تک رخصتی جاری ہے ،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فی الحال تک خوشی کی خبر کے دور دور تک امکانات نظر نہیں آرہے۔ محترمہ اہلیہ نے منگنی تو کر دی تھی تاہم رخصتی کے مابعد اثرات قبول کرنے کی ذمہ داری سے پہلو تہی کر رہی ہیں۔۔ابتسامہ!
دراصل پہلے ہمارے پاس جو مکان تھا اُس کی بالائی منزل پر ایک سٹور نما کمرہ، کیٹی (سوئیٹی سے پہلے جو ہمارے پاس بلی تھی) کو بطور میٹرنٹی ہوم کے دے رکھا تھا، جہاں پر اُس نے قریب تینتیس بلونگڑوں کو جنم دیا تھا۔ جبکہ موجودہ مکان میں اس طرح کی سہولت موجود نہ ہونے کے باعث ننھے منے بلونگڑوں کی شریر حرکتیں دیکھنے سے تاحال محروم ہیں۔
ویسے ایک صغیر جسامت مگر شرمیلا (شیزان)
بلا ہمارے پاس بھی تھا، ایک دو سوٹیٹیز نہیں:: بلکے چھ سات سوٹیٹیز اس کے آگے پیچھے گھما کرتی تھی ،
بس پھر ہم نے ساتو کو (شیزان) کے ساتھ ڈھیر ساری دعاؤ کے سائے تلے رخصت کیا -
ابتسامہ!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
ابتسامہ! جب سے فورم سے منسلک ہوا ہوں، میں بلاناغہ اسے ضرور دیکھتا ہوں، چاہے مجھے کوئی دیکھے یا نہ دیکھے۔
الله تعالی آپ کی محنت قبول فرمائے ،
اور اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے (آمین) -
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
مساجد میں کھلونوں کی بجائے سکولوں ٬ کھیل کے میدانوں میں صفیں مہیّا کرنے پر توجہ دی جائے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ حفظک اللہ
آپ غالبا یہ کہنا چاہ رہے ہیں؟ کہ:
"مساجد میں کھلونوں کی بجائے، سکولوں اور کھیل کے میدانوں میں صفیں مہیّا کرنے پر توجہ دی جائے."

اور مزید یہ کہ:
اس مراسلے کو محدث بک میں نہیں ہونا چاہیئے تھا؟

جزاکم اللہ خیرا
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ حفظک اللہ
آپ غالبا یہ کہنا چاہ رہے ہیں؟ کہ:
"مساجد میں کھلونوں کی بجائے، سکولوں اور کھیل کے میدانوں میں صفیں مہیّا کرنے پر توجہ دی جائے."

اور مزید یہ کہ:
اس مراسلے کو محدث بک میں نہیں ہونا چاہیئے تھا؟

جزاکم اللہ خیرا
شاید شیخ کا یہی مطلب تھا! و الله اعلم!
 
Top