• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کچھ فورم کے ساتھ مسئلہ ہے تو پہلے بآسانی فورم پر اردو میں لکھا جاتا تھا لیکن اب جب تک سسٹم کی لینگویج تبدیل نہ کی جائے نہیں لکھا جاتا
لینگویج تبدیل کرنے سے مراد ؟
ایک تو ہے کہ اردو عربی انگلش وغیرہ ایک سے زیادہ زبانیں ہوں ، تو ان میں سے ایک بائی ڈیفالٹ ہوتی ہے ، جبکہ باقی دو کو خود منتخب کرنا پڑتا ہے ۔ کمپیوٹرز میں عام طور بائی ڈیفالٹ انگلش ہوتی ہے ، تو ظاہر ہے اردو لکھنے کے لیے ہمیں اردو اختیار کرنا پڑے گی ۔ اگر تو آپ کی مراد یہ تبدیلی ہے ، تو عام سی بات ہے ۔
اگر کوئی اور تبدیلی ہے تو پھر بات ہے سوچنے کی ، اور مسئلہ ہے حل کرنے کا ۔ ابتسامہ ۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
لینگویج تبدیل کرنے سے مراد ؟
ایک تو ہے کہ اردو عربی انگلش وغیرہ ایک سے زیادہ زبانیں ہوں ، تو ان میں سے ایک بائی ڈیفالٹ ہوتی ہے ، جبکہ باقی دو کو خود منتخب کرنا پڑتا ہے ۔ کمپیوٹرز میں عام طور بائی ڈیفالٹ انگلش ہوتی ہے ، تو ظاہر ہے اردو لکھنے کے لیے ہمیں اردو اختیار کرنا پڑے گی ۔ اگر تو آپ کی مراد یہ تبدیلی ہے ، تو عام سی بات ہے ۔
اگر کوئی اور تبدیلی ہے تو پھر بات ہے سوچنے کی ، اور مسئلہ ہے حل کرنے کا ۔ ابتسامہ ۔
اس سے قبل بائی ڈیفالٹ انگلش ہونے کے باوجود اردو لکھنے میں کوئی مشکل نہیں ہوتی تھی لیکن اب لینگویج تبدیل کرنا پڑتی ہے انگلش کے بجائے اردو منتخب کریں تو پھر لکھا جاتا ہے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے جد امجد علامہ سید محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ سے بیحد محبت ہے
اللہ آپ کی اور ہماری اللہ کے دین کے لئے علماء سے محبت کو قبول فرمائے!
سید محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ کا ذکر آیا، تو میں بھی اپنے ایک ایسے مرشد کا ذکر کرنا چاہوں گا، کہ جسے میں نے کبھی دیکھا نہیں، کبھی ملاقات نہیں ہوئی، بلکہ میں تو ان کی وفات کے بعد منہج اہل الحدیث سے متعارف ہوا ہوں!
ان کی کچھ کتب پڑھی ہیں، کچھ تقاریر سنی ہیں! اور جب بھی میں ان کی کوئی تحریر پڑھتا ہوں تو ان کے میٹھے میٹھے سندھی لہجہ میں اس عبارت کو سننے کا احساس سا ہوتا ہے!
وہ ہیں سید بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ !
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃا للہ وبرکاتہ!
خود میری ایک تقریر ککے درمیان سے جملے کاٹ کاٹ کے اس پر مذمومانہ حاشیہ آرائی کی ہوئی ہے
میں حاشیہ کا نہیں آپ کی تقریر کا مشتاق ہوں!
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ورحمۃا للہ وبرکاتہ!

میں حاشیہ کا نہیں آپ کی تقریر کا مشتاق ہوں!
ابن داود بھائی اعزکم اللہ ہم سب بشر ہیں غلطی کا امکان کسی سے بھی ہو سکتا ہے علمی غلطی ہو یا موقف کی لیکن علماء کی علمی غلطیوں یا تفردات کے اختیار کرنے پر تضحیک اور استھزاء کا اسلوب اصلاح کے نام پر اختیار کرنا کہاں کا اسلام ہے ، میرے ایک دوست کے والد کی وفات ہوئی میں ان کے نماز جنازہ میں گیا ہوا تھا میں نے انہیں دیکھا تو مجھے اپنے ابی جی رحمہ اللہ یاد آ گئے اور مجھ سے اتنی بڑی غلطی ہوئی کہ درس میں یہ کہہ دیا کہ نماز جنازہ نماز جمعہ کی طرح ہوتی ہے اور مجھے اس وقت علم ہوا جب ایک ساتھی نے توجہ دلائی تو فورا ہی اس کا ازالہ کر دیا ابھی پچھلے دنوں المعہد السلفی کے استاذ شیخ ذوالفقار طاہر رحمہ اللہ کی نماز جنازہ پڑھاتے ہوئے شیخ عبداللہ ناصر حفظہ اللہ درود ابراہیمی پڑھنا ہی بھول گئے تھے ، طبعا یہ شدت غم کی وجہ سے تھا
یہ گروپ جن کا دفاع کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے یہ جماعت بندی اور تنظیم سازی کے کٹر مخالف ہیں لہذا جو بھی تنظیمی زندگی گزارتا ہے وہ منھج کے اعتبار سے درست نہیں
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک غیر معروف بندہ جو باقاعدہ کسی مدرسے سے فارغ بھی نہیں ہے چند اساتذہ سے دروس سننے کے بعد ذاتی مطالعہ کے بعد علماء پر فتوی بازی شروع کر دی کہ فلاں منھجی ہے اور فلاں منھجی نہیں صرف یہی چند مجہول العلم اور مجہول الحال منھج پر ہیں برصغیر پاک و ہند کی علمی تاریخ میں تمام اھل حدیث محدثین، مفسرین، فقہاء جو جماعتی زندگی گزارتے رہے وہ سب غیر منھجی تھے ،،،، لا حول و لا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
ان کے باطل عقائد کا رد شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفطہ اللہ، شیخ مبشر ربانی حفظہ اللہ، شیخ وصی اللہ عباس حفظہ اللہ، شیخ ہشام الہی ظہیر حفظہ اللہ اور دیگر کثیر ساتھیوں نے کیا ،
ان سب کا رد غلط ہے صرف طارق علی بروہی کی علمی جھود قابل قدر ہیں
ہمارے علماء نے ایسے ہی کچھ کتب لکھ دی جس میں انہوں نے ہمیں بعض کتب کے پڑھنے سے منع کیا اور روکا ، انا للہ وانا الیہ راجعون
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ @محمد فیض الابرار ! میں عالم نہیں ہوں! ایک ادنی طالب علم کی حیثیت سے میں جو سمجھا ہوں وہ میں نے ایک جگہ یوں بیان کیا تھا:
دیکھیں، ایک ہیں خوارج ، دین اسلام کے لحاظ سے! جو دیگر کو دین اسلام سے خارج قرار دیا کرتے تھے، اور کرتے ہیں!
اب کچھ لوگ مسلکی خوارج بھی ہیں، جو اپنے علاوہ دیگر کو مسلک سے خارج قرار دیا کرتے ہیں!
ویسے میں تو آپ کی تقریر کے لنک کا منتظر ہوں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اور وہ اس لئے کہ کبھی کہیں نظر آئیں ، تو ہم آپ کو پہچان لیں، کہ یہ ہمارے @محمد فیض الابرار بھائی ہیں!
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ @محمد فیض الابرار ! میں عالم نہیں ہوں! ایک ادنی طالب علم کی حیثیت سے میں جو سمجھا ہوں وہ میں نے ایک جگہ یوں بیان کیا تھا:

ویسے میں تو آپ کی تقریر کے لنک کا منتظر ہوں۔
ابن داود بھائی آج تک میں نے کوئی تقریر ریکارڈ نہیں کروائی اور نہ ہی شئیر کی البتہ سامعین اور سامعات میں کوئی ریکارڈنگ کر کے شئیر کر دیتا ہے جو یو ٹیوب، ڈیلی موشن، مختلف ویب سائٹ میں موجود ہیں چند ایک ہی ہیں
 

بنتِ شکیل

مبتدی
شمولیت
جنوری 13، 2018
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
9
السلام علیکم!
ایک سلسلے میں مدد درکار ہے۔۔۔ اسائنمنٹ بنانی ہے
مقالہ (تھیسز) لکھنے کا طریقہ کار اور اس سے متعلق وضاحت۔۔
کتابیں چاہیئیں کچھ۔۔۔ 2، 3 ملی ہیں لائبریری سے پر اور بھی کتابوں کا حوالہ چاہیے۔۔۔ اگر ملیں تو ارسال کیجئیے
شکریہ
 
Top