• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بی بی کوڈ کسے کہتے ہیں ؟

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
[B اس طرح]
B لکھنے کے بعد بریکٹ کو بند کر دیں. اسکے بعد کچھ لکھیں جیسا کہ اس مراسلے میں ہے:
نہیں جناب اس طرح لکھیں:
یہاں اپنا مطلوبہ جملہ لکھیں
19217 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اگر اب بھی آپ کو سمجھ میں نہیں آیا تو ہمارے بزرگ آپ کو سمجھائیں گے..... ان شاء اللہ.....
دیکھیں کیا معلوم وہ کسی وقت یہاں آ جائیں..... ابتسامہ
 
شمولیت
دسمبر 01، 2016
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
71
اب تک میں نے صرف بولڈ کرنے کا طریقہ سیکھا اس طرح اور کیا کیا کرسکتے ہیں اس سے
 
Top